ایک “ولی” پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آرہا تھا ۔ آپ نے پوچھا
کیا چاہیے؟
پاکستانی نے کہا، “غریب” ہوں کچھ “عنایت” فرمائیں۔
آپ نے پہاڑ کی طرف “”انگلی”” اٹھائی پہاڑ “سونے” کا ہو گیا۔
آپ چل پڑے، دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟ پاکستانی بولا تھوڑا ہے ۔
آپ نے دوسرے پہاڑ کی طرف “”انگلی”” اٹھائی وہ بھی “سونے” کا ہو گیا، اور اسی طرح تیسری اور پھر چوتھی طرف “”انگلی”” اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ “سونے” کے ہو گئے۔آپ چل پڑے، پیچھے دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا ۔
آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
اس پاکستانی نے عرض کیا
بزرگو… اے ” اُنگل “