خواتین کی پریشانیاں
جب بہو بنتی ہے تو ساس اچھی نہیں ملتی
اور جب ساس بنتی ہے تو بہو اچھی نہیں ملتی
جب دیورانی بنتی ہے تو جیٹھانی اچھی نہیں ملتی
اور جب جیٹھانی بنتی ہے تو دیورانی اچھی نہیں ملتی
جب نند بنتی ہے تو بھابھی اچھی نہیں ملتی
اور جب بھابھی بنتی ہے تو نند اچھی نہیں ملتی
رہ گیا شوہر تو وہ کسی کو بھی اچھا نہیں ملتا
اور اگر یہ سب اچھا مل بھی جائے
تو کام والی ماسی اچھی نہیں ملتی 😀😀