Author: Admin

بیٹیاں ہی تو ہیں۔۔۔۔

” بیٹیاں ہی تو ہیں جو زمین پر چلتی ہیں تو زمین کو زرخیز کر دیتی ہیں۔ خشک زمین سے میٹھا پانی دریافت کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔ آسمان سے کڑی دھوپ ہو تو یہ سایہ بن جاتی ہیں۔ حبس کا موسم ہو تو یہ بہار- اندھیرا ہو تو روشنی، کہیں پر رات ہو تو […]

اخلاق و علم

ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﻄﺢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽ ﺳﮯ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ، ﺍﯾﻨﭧ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﺩﮮ ﻣﺎﺭﺗﺎ ﮨﮯ – ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﻄﺢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻝ ﭘﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ – ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ […]

رونے نہیں دیا۔۔۔۔

عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ […]

میں خیال ہوں کسی اور کا۔۔۔۔۔

میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے سرِ آئینہ مرا عکس ہے پس ِ آئینہ کوئی اور ہے میں کسی کے دست ِ طلب میں ہوں تو کسی کے حرف ِ دعا میں ہوں میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے عجب اعتبار و بے اعتباری کے […]

ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے

ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے جا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم […]

اجڑ اجڑ کے سنورتی ہے۔۔۔۔۔۔۔

اجڑ اجڑ کے سنورتی ہے تیرے ہجر کی شام محسن نقوی اجڑ اجڑ کے سنورتی ہے تیرے ہجر کی شام نہ پوچھ کیسے گزرتی ہے تیرے ہجر کی شام یہ برگ برگ اداسی بکھر رہی ہے مری کہ شاخ شاخ اترتی ہے تیرے ہجر کی شام اجاڑ گھر میں کوئی چاند کب اترتا ہے سوال […]

بات پھولوں کی سنا کرتے تھے

‏بات پھولوں کی سنا کرتے تھے ہم کبھی شعر کہا کرتے تھے مشعلیں لے کے تمہارے غم کی ہم اندھیروں میں چلا کرتے تھے اب کہاں ایسی طبیعت والے چوٹ کھا کر جو دعا کرتے تھے ترک احساس محبت مشکل ہاں مگر اہل وفا کرتے تھے بکھری بکھری ہوئی زلفوں والے قافلے روک لیا کرتے […]

تم یاد آئے۔۔۔۔

پھر ساون رُت کی پون چلی، تم یاد آئے پھر پتوں کی پازیب بجی، تم یاد آئے پھر کُونجیں بولیں گھاس کے ہرے سمندر میں، رُت آئی پیلے پھولوں کی ، تم یاد آئے پھر کاگا بولا گھر کے سُونے آنگن میں، پھر امرت رس کی بوند پڑی، تم یاد آئے۔۔ پہلے تو میں چیخ […]

۔۔۔۔اور ہے

بدن کی سرزمین پر تو حکمران اور ہے مگر جو دل میں بس رہا ہے مہربان اور ہے جو مُجھ سے منسلک ہُوئیں کہانیاں کُچھ اور تھیں جو دِل کو پیش آئی ہے وہ داستان اور ہے یہ مرحلہ تو سہل تھا محبتوں میں وصل کا ابھی تمہیں خبر نہیں کہ امتحان اور ہے وہ […]

ہم سے پوچھیے۔۔۔۔

اک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھئے دو دن کی زندگی کا مزا ہم سے پوچھئے بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے آغاز عاشقی کا مزا آپ جانئے انجام عاشقی کا مزا ہم سے پوچھئے وہ جان ہی گئے کہ ہمیں ان […]

Back To Top