Author: Admin

عکس خوشبو یوں بکھرنے سے۔۔۔۔

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی میں تو اس […]

۔۔۔۔ہوتے ہیں

محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ہوتے ہیں خفا ہوں جن سے ان ہی کے خیال ہوتے ہیں مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح حسین لوگ بھی جان کے وبال ہوتے ہیں میں دل کا زخم چھپاؤں تیری طرح کیسے کے تیرے پاس تو لفظوں کے جال ہوتے ہیں بس ایک تُو ہی […]

دل کی حالت بھی۔۔۔۔۔

دل کی حالت بھی اپنی سنبھلتی رہے ہم میں تُو جو اگر یوں پگھلتی رہے ہم نے یہ کب کہا بن جا شعلہ کبھی اتنا کافی ہے بس تُو سُلگتی رہے رُک نہ جاۓ کہیں سانس بھی اس لۓ دھیرے دھیرے تُو مجھ میں مچلتی رہے ابر بن کے رہے ساتھ وہ ہمسفر بن کے […]

Back To Top