Author: Admin

سوچ کا انداز بدلتا ہے ورنہ۔۔۔۔۔

فرض کیجئے آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے۔ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چھلکی تو آپ کا جواب ہوگا کیونکہ فلاں نے مجھے دھکا دیا […]

مجھے جلا۔۔۔۔۔

میں دیا ہوں سر شام پھر سے مجھے جلا اے حسرت مدام پھر سے مجھے جلا جلا مجھے کہ راکھ ہوں اب تمام حسرتیں پھر نیا سا لگا الزام پھر سے مجھے جلا حواس باختہ تو ہوں اس اجنبی نگر میں اے تنہائیوں کی شام پھر سے مجھے جلا جلن رہے سینے میں اور آنکھ […]

گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا۔۔۔۔

گُنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھ کو اُنگلیاں پھیر کے بالوں میں سُلا دے مجھ کو جس طرح فالتو گُلدان پڑے رہتے ہیں اپنے گھر کے کسی کونے میں لگادے مجھ کو یاد کر کے مجھے تکلیف ہی ہوتی ہو گی اِک قِصہ ہوں پُرانا سا ، بُھلا دے مجھ کو ڈوبتے ڈوبتے آواز […]

ضدوں سمیت کبھی دل کو ۔۔۔۔

ضدوں سمیت کبھی دل کو چھوڑنا ہو گا یہ آئینہ کسی پتھر پہ پھوڑنا ہو گا یہی نہیں کہ ہمیں توڑ کر گیا ہے کوئی اسے بھی خود کو بہت دیر جوڑنا ہو گا تلی ہوئی ہے بہت سرکشی پہ ہجر کی رت یہ رت رہی تو کہیں سر کو پھوڑنا ہو گا قریب ساحل […]

Back To Top