Author: Admin

چپ ہی رہنا۔۔۔۔

کسی بشر میں ہزار خامی اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا کسی بشر کا جو راز پاو یا عیب دیکھو تو چپ ہی رہنا اگر منادی کو لوگ آئیں تمہیں کُریدیں تمہیں منائیں تمہاری ہستی کے گیت گائیں تمہیں کہیں کہ بشر میں دیکھی برائیوں کو بیان کر دو تو چپ ہی رہنا جواز […]

کسے دیں۔۔۔۔۔۔۔

اک کرب مسلسل کی سزا دیں تو کسے دیں مقتل میں ھیں جینے کی دعا دیں تو کسے دیں پتھر ھیں سبھی لوگ کریں بات تو کس سے اس شہر خموشاں میں صدا دیں تو کسے دیں ھے کون کہ جو خود کو ھی جلتا ھوا دیکھے سب ہاتھ ھیں کاغذ کے، دِیا دیں تو […]

شام فراق۔۔۔۔۔

فیض احمد فیض شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی بزم خیال میں ترے حسن کی شمع جل گئی درد کا چاند بجھ گیا ہجر کی رات ڈھل گئی جب تجھے یاد کر لیا صبح مہک مہک اٹھی جب […]

اخلاص و محبت

جب آپ بدترین حالات میں ہوں؛ تو دھیان دیں کہ کون ہے جو اب بھی آپ میں خوبصورتی دیکھتا ہے؛ دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ پر رحم کرتا ہے اور آپ کے لئے ستر عذر تلاش کرتا ہے۔ جب آپ غائب ہوں اور کسی سے ملنا نہ چاہیں؛ تو دھیان دیں کہ کون […]

آنکھ میں۔۔۔۔۔

آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستو دوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں […]

انتباہ

کسی کی بات یا جذبات کو اتنی بار ریجیکٹ مت کریں کہ اس کیلئے آپ کی ہاں یا نا کا کوئی معنی ہی نہ رہے یہ نہ ہو آپ اپنے گزشتہ زعم میں آکے کوئی بات کریں اور اگلے شخص کو کوئی فرق ہی نہیں پڑے بہت قابل رحم حالت ہوتی ہے جب آپ پر […]

انسانیت

اشفاق احمد کہتے ہیں………!!! کہ ہم اٹلی کے شہروینس کے ایک نواحی قصبے کے مشہور کافی شاپ پر بیٹھے ہوئے کافی سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ اس کافی شاپ میں ایک گاہک داخل ہوا جو ہمارے ساتھ والی میز کو خالی پا کر بیٹھ گیا۔ اس نے بیٹھتے ہی بیرے کو آواز دی […]

کبھی کبھی۔۔۔۔۔۔

اچھی ہے دوستوں سے شِکایت کبھی کبھی​ بڑھتی ہے اِس طرح بھی محبت کبھی کبھی​ ​ پہچان ہو گئی کئی لوگوں کی اِس طرح​ آئی ہے کام یُوں بھی ضرُورت کبھی کبھی​ ​ ہوتے ہیں قُربتوں میں بھی محشر کئی بپَا​ آتی ہے وصل میں بھی قیامت کبھی کبھی​ ​ پھر ایک بےپناہ سی شِدت […]

Top 20 oldest countries in the world

## The Top 20 Oldest Countries in the World The world is rich with ancient civilizations and countries whose histories stretch back millennia. These nations have withstood the test of time, preserving their cultural heritage and historical significance. Here’s a look at the top 20 oldest countries in the world, each with a fascinating story […]

Back To Top