Category: اقتباس

اقتباس

،،سائیں، ،

“سائیں” “سنا ہے جس عورت سے آپکی شادی ہوئی تھی وہ بڑی خطرناک عورت تھی، اور آپ نے ڈر کے مارے اسے طلاق دے دی تھی” برگد کے درخت کے نیچے کرسی پر بیٹھے ایک خاموش طبع بوڑھے سے ایک منچلے نے استہزائیہ کہا. “اللہ بخشے اسے، بہت اچھی عورت تھی” بنا ناراض ہوئے ، […]

عورت کی نفسیات

عورت کی نفسیات چاہے عورت جتنی بھی بڑی ہو جائے وہ ہمیشہ ایک بچے کی طرح رہتی ہے اسے توجہ خوشی دیتی ہے اور نظراندازی اسے رُلا دیتی ہے! عورت کو دبانے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اس کی بغاوت تباہ کن ہوتی ہے عورت نرم گھاس کی مانند ہے جو حسنِ سلوک کی ہوا […]

رشتوں کی مٹھاس

رشتے انسان کی زندگی کی سب سے قیمتی دولت ہیں ، مگر افسوس کہ ہم اکثر اُن کی اہمیت کو سمجھنے میں دیر کر دیتے ہیں ، ہم کسی سے روٹھ جائیں تو انا کی دیوار ہمیں منانے سے روکتی ہے ، غصے میں کہے گئے چند الفاظ نہ صرف دلوں کو توڑ دیتے ہیں […]

جلی روٹی

ایک جلی ہوئی روٹی کچھ نقصان نہیں پہنچاتی مگر تلخ ردعمل اور بد زبانی انسان کے جذبات کو مجروح کر دیتے ہے۔ ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار […]

حاصل زندگی

زندگی کے پیچ و خم میں، کبھی کبھی انسان کی روح کا حصہ کسی اور وجود میں سمٹ جاتا ہے۔ جیسے ایک پرندہ، جو ہماری خواہشوں اور خوابوں کا محافظ ہوتا ہے، اس کے ہر پر میں ہمارے دل کی دھڑکن چھپی ہوتی ہے۔ وہ جب فضا میں پرواز کرتا ہے، تو یوں محسوس ہوتا […]

عشق

رومانی عشق ایسے معاشرے میں پنپ سکتا ہے جس میں مردوں اور عورتوں کو آزادانہ میل ملاپ کے مواقع نہ ملیں ۔ اِس تفریق سے دونوں ایک دوسرے کی ذات میں نامعلوم کشش محسوس کرتے ہیں ۔ مرد عورت کو کوئی آسمانی مخلوق سمجھنے لگتا ہے اور عورت مرد میں بطلِ جلیل کو تلاش کرتی […]

خوبصورت

شادی کے بعد دنیا کی دوسری عورتیں خوبصورت کیوں لگتی ہیں؟ ایک شخص ایک تجربہ کار عالم دین سے اپنا مسئلہ دریافت کرتے ہوئے کہنے لگا: شروع شروع میں جب میری بیوی مجھے پسند آئی تھی تو اس وقت وہ میری نگاہ میں ایسی تھی جیسے اللہ تعالی نے اس دنیا کے اندر اس جیسا […]

ماسٹر جی

‏میرا بیٹا نیا نیا اسکول میں داخل ہوا تو میں نے اس سے پوچھا : ” بیٹا آپ کے ماسٹروں کے کیا نام ہیں ” وہ کہنے لگا۔۔۔ ” کون سے ماسٹر ابو ؟ ” میں نے کہا ” بیٹے وہی ماسٹر جو آپ کے اسکول میں ہوتے ہیں ” ” نہیں ابو ہمارے اسکول […]

انسانیت

اشفاق احمد کہتے ہیں………!!! کہ ہم اٹلی کے شہروینس کے ایک نواحی قصبے کے مشہور کافی شاپ پر بیٹھے ہوئے کافی سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ اس کافی شاپ میں ایک گاہک داخل ہوا جو ہمارے ساتھ والی میز کو خالی پا کر بیٹھ گیا۔ اس نے بیٹھتے ہی بیرے کو آواز دی […]

بیٹیاں ہی تو ہیں۔۔۔۔

” بیٹیاں ہی تو ہیں جو زمین پر چلتی ہیں تو زمین کو زرخیز کر دیتی ہیں۔ خشک زمین سے میٹھا پانی دریافت کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔ آسمان سے کڑی دھوپ ہو تو یہ سایہ بن جاتی ہیں۔ حبس کا موسم ہو تو یہ بہار- اندھیرا ہو تو روشنی، کہیں پر رات ہو تو […]

Back To Top