خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق۔۔۔
1 – ہر خاتون کو لگتا ہے کہ وہ دنیا کی مصروف ترین عورت ہے جبکہ باقی، ،ویہلی، ،ہیں2- عموما عورتوں کو لگتا ہے کہ وہ دیکھنے میں اب بھی ویسی ہی لگتی ہیں جیسے بیس تیس سال پہلے تھیں جبکہ کسی سہیلی یا رشتہ دار خاتون کو اتنے ہی عرصے بعد دیکھیں گی تو […]
،،ہنستے مسکراتے، ،
موموس میری بھابھی بنا کر لاآئ تھی اور ریسپی youtube پر دیکھی تھی پر بہت مزے دار مزا آگیا قوم کے ساتھ ہونے والے کچھ عجیب و غریب معاملات♦️* سرديوں کا سب سے بڑا مسلہ “چھاٶں“ ميں بيٹھو تو “ٹھنڈ“ لگتی ہے ۔اور “دھوپ“ ميں بيٹھو تو “موبائل“ کی “سکرين“ ہی نظر نہيں آتی:-😀😄😃😁دوسروں کی […]
,,سنگسار، ،،
مولانا مودودی کو جب دوسری دفعہ گردے میں پتھری کا مسُلہ ہوا تو جوش عیادت کو گئے ۔ مولانا کہنے لگے پہلے ایک پتھری تھی اب یہ دوسری ہے ۔ جوش بولے “مولانا خدا آپکو اندر سے سنگسار کر رہا ہے”
“ڈبل مسئلہ “
معروف سندھی ادیب امر جلیل نے اسلام آباد میں ایک بنگالی باورچی رکھا۔ وہ مہمانوں کے سامنے کہتا ” ذلیل صاحب چائے لاؤں؟”ذلیل صاحب کچھ اور تو نہیں چاہیے؟ جلیل صاحب نے بارہا سمجھایا کہ میں جلیل ہوں، ذلیل نہیں لیکن باورچی وہی بلاتا “جلیل صاحب چائے لاؤں؟”
انداز بیاں
چارلی چیپلن ہالی ووڈ کے وہ واحد ایکٹر تھے جس سے ملنے کی تمنا البرٹ آئن سٹائن کو بھی رہی۔ ۱۹۳۱ء کو دونوں کی ملاقات ہوئی تو آئن سٹائن نے کہا کہ “آپ بولتے بالکل نہیں پھر بھی پوری دنیا آپ کو اچھی طرح سمجھ جاتی ہے اور آپ کی یہی وہ خوبی ہے جو […]
ناکام عاشق اور مکمل عاشق میں فرق
ٹیچر ﻧﮯ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ؟۔۔؟؟ﻧﺎﮐﺎﻡ عاشق ﺍﻭﺭ ﻣﮑﻤﻞ عاشق ﻣﯿﮟﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ھﮯ؟ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﻧﮯ یہ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ : 🤔😜 ﻧﺎﮐﺎﻡ عاشق ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ھﮯ،ﻏﺰﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﺖ ﮔﺎﺗﺎ ھﮯ،ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻣﺘﺎ ھﮯ۔ﻋﻤﺪﮦ ﺗﺤﺎﺭﯾﺮ ﻟﮑﮭﺘﺎ ھﮯ۔ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﻮﺳﯿﻘﯽﺗﺮﺗﯿﺐ ﺩﯾﺘﺎ ھﮯ۔ھﻤﯿﺸﮧ ﺍﻣﺮ ھﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺼﻮﺭﯼ ﮐﺮﺗﺎ ھﮯ۔ جب کہ 😢 ﻣﮑﻤّﻞ عاشق […]
“از ابن انشا “
ابنِ انشاء لکھتے ہیں…گداگروں کے متعلق یہ فرض کرلینا درست نہ ہوگا کہ سب ہی فراڈ ہوتے ہیں۔بعض کی مجبوریاں پیدائشی ہوتی ہیں۔ابھی کل ہی ایک معصوم لڑکا معصوم صورت بنائے گلے میں تختی لٹکائے آیا۔تختی پر لکھا تھا کہ:“میں گونگا اور بہرہ ہوںراہِ مولا میری مدد کیجیئے۔”ہم نے ایک روپیہ دیا اور چمکار کر […]
“بیگمات “
بیگمات اور ان کى باتوں کے مطلب😀 1)جب وه کہے کہ “ٹھیک ہیں اور ساتھ ہی کوئی چیز بھی زور سے پٹخ دےتو یقین جانیں کہ یہ بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے۔ 2)جب وه کہے کہ “کیا” ؟ ؟ ؟اس کا مطلب یہ نہیں کہ انھوں نے آپ کو سنا نہیںبلکہ وہ آپ کو ایک […]
از کرنل محمد خان
چند سال ہوئے انگلستان کے ایک مشہور ماہر تعلیم پاکستان آئے. ہم نے انہیں ایک انگلش میڈیم سکول دکھانے کے بعد فخر سے ان کی رائے پوچھی جو سننے کے قابل ہے. کہنے لگے: “بھئی آپ کی ہمّت قابل داد ہے جو اپنے بچوں کو ایک غیر ملکی زبان میں تعلیم دے رہے ہیں. اگر […]
مشتاق احمد یوسفی مزاحیہ اقوال
دوزخ میں گنہگار عورتوں کو ان کے پکائے ہوئے سالن زبردستی کھلائے جائیں گے غالب دنیا میں واحد شاعر ہے جو سمجھ میں نہ آئے تو دگنا مزہ دیتا ہے عورتیں پیدائشی محنتی ہوتی ہیں اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ صرف بارہ فیصد خواتین خوبصورت ہوتی ہیں باقی اپنی محنت سے وہ […]