“فرق “
پطرس بخاری ریڈیو اسٹیشن کے ڈائریکٹر تھے ایک مرتبہ مولانا ظفر علی خان صاحب کو تقریر کے لئے بلایا تقریر کی ریکارڈنگ کے بعد مولانا پطرس کے دفتر میں آ کر بیٹھ گئے۔ بات شروع کرنے کی غرض سے اچانک مولانا نے پوچھا۔ پطرس یہ تانپورے اور تنبورے میں کیا فرق ہوتا ہے۔ پطرس نے […]
سزا
ایک قصبے میں ایک سرکاری باغ کے چاروں طرف خار دار تار لگا کر اس میں بجلی دوڑا دی گئی-ساتھ ایک بورڈ لگایا گیا جس پر یہ الفاظ تحریر تھے “جو یہ جال چھوئے گا فی الفور ختم ہو جائے گا-“ اس تحریر کے نیچے یہ الفاظ بھی شامل تھے: “خلاف ورزی کرنے والوں کو […]
اطمینان
ہوٹل کا بل ادا کرنے کے بعد مسافر نے سامان کا جائزہ لیا تو گھبرا کر ہوٹل کے ملازم سے کہا ”ذرا بھاگ کر کمرہ نمبر پانچ میں جانا، کہیں میں اپنی گھڑی اور چشمہ تو وہاں نہیں بھول آیا ‘؟ذرا جلدی کرو گاڑی آنے میں صرف دس منٹ باقی ہیں-” سات آٹھ منٹ کے […]
ایجاد
ایک موجد اپنی ایجاد کردہ گھڑی کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے کہنے لگا ”اس گھڑی کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ آپ اس سے سیکنڈ کا ہزارواں حصہ بھی معلوم کر سکتے ہیں ” ”تب تو یہ بہت مفید ایجاد ہے ”ایک اخبار نویس نے کہا ”اس سے کم از کم یہ تو […]
جرمانہ
ایک شخص نہایت رغبت سے مسجد میں اذان دیا کرتا تھا لیکن اس بیچارے کی آواز اتنی بری تھی کہ سننے والے کانوں میں انگلیاں ٹھونس لیتے تھے مسجد کا متولی ایک نیک امیر تھا وہ اس مئوذن کو پسند تو نہیں کرتا تھا لیکن اس کا دل بھی برا نہیں کرنا چاہتا تھا چنانچہ […]