Category: مضامین

خوف کیا ہے؟

فطرت کی فطرت میں پائے جاتے والے جذبات، احساسات اس کی شخصیت کو بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، انسان کی سوچ اور عمل ان جذبات و احساسات کی عکاسی کرتے ہیں پیار، محبت، غصہ، نفرت، خوف، ڈر یہ تمام احساسات اور جذبات انسان کی شخصیت کی اساس ہیںانہیں احساس و جذبات میں سے […]

کولیسٹرول کیسے کم کریں

آج کے دور میں بڑھا ہوا کولیسٹرول سب سے بڑا مسئلہ بن گیا ہے یہ انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر اور خطرناک ہے اس کے کی زیادتی سے جہاں دل کے عارضے لاحق ہو رہے ہیں وہاں ہائی بلڈ پریشر، شوگر بھی تیزی سے بڑھتے ہیں کولیسٹرول کئی وجوہات کی بنا پر بڑھتا ہے […]

میری ذات ذرہ بے نشاں

میری ذات زرہ بے نشاں ،، یہ مصرع اکثر دل میں دکھ سا بھر دیتا کہ آخر ایسی بھی کیا بیچارگی کہ اپنی ہی ذات کو اتنا رول دیا جائے، وہ میں، بنی نوع انسان جس کو فرشتوں نے سجدہ کیا جو روئے زمین پر خالق کا نائب ہے ذرہ بے نشاں کیسے ہو گیا؟لیکن […]

مجھ کو اچھی نہیں لگتیں یہ شعوری باتیں

مجھ کو اچھی نہیں لگتیں یہ شعوری باتیں ہائے بچپن کا زمانہ وہ ادھوری باتیں تجھ سے ملنا بھی بہت کام ہوا کرتا تھا روز ہوتی تھیں ترے ساتھ ضروری باتیں کیسا موسم تھا کہ آہٹ بھی زباں رکھتی تھی لب کی جنبش سے ادا ہوتی تھیں پوری باتیں دو ہی چیزیں ہیں جنہیں بھول […]

یزید کے دور میں حسین کی ضرورت

اور گمان یہ کہتا ہے جب یہ چمکتی دمکتی اور مہکتی لاش بار گاہ رسالت میں پہنچی ہو گی تو محبوب خدا نے آٹھ کر استقبال کیا ہو گا اسے سینے سے لگایا ہو گا، اس کا ماتھا چوما ہو گا، اس کی سوجی ہوئی زبان پر انگشت مبارک پھیری ہو گی، اپنے دست مبارک […]

دل میں تیرے وصال کے جتنے تھے زخم بھر گئے

کٹ ہی گئ جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے تیرے لئے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے وقت ہی جدائی کا اتنا طویل ہو گیا دل میں تیرے وصال کے […]

تربیت اولاد کے بہترین اصول

اولاد اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت ہے ایک عظیم تحفہ ہے جس کا جتنا بھی شکر کریں کم ہے اولاد انسان کی جینے کی وجہ ہے اور زندگی کو متحرک رکھنے کا سب سے بڑا ذریعہ بھی، کسی بھی انسان کی زندگی جینے کا رنگ ڈھنگ، اس کی فکریں، ارادے، سب اولاد سے وابستہ […]

Have you ever pondered

Have you ever pondered that human life is a continuous battle, ongoing without respite? It’s an endless struggle, sometimes with ourselves, sometimes with the circumstances we find ourselves in, and sometimes with the relationships that are intertwined with us. At times, it’s unclear where and how this war of ours began, where it will end, […]

آپ کی شخصیت کے بارے میں سب سے پہلے لوگ کیا دیکھتے ہیں؟

اپنی روزمرہ کی زندگی میں انسان کئ لوگوں سے میل ملاقات کرتا ہے کبھی کہیں کسی محفل میں جانا ہو جاتا ہے کبھی کسی ادارے میں، کبھی دوستوں رشتہ داروں سے ملنا تو کبھی اپنی جاب یا کاروبار کے سلسلے میں ، الغرض زندگی کے یہ تمام سلسلے اور معاملات چلتے رہتے ہیںانسان کی یہ […]

Back To Top