Category: تبادلہ خیال

تربیت اولاد

ماں جو ہمیشہ مرچوں والا کھانا پکاتی ہے، اُس کے بچے بڑے ہو کر مرچوں والے کھانے کو پسند کریں گے۔ اور ماں جو کم نمک والا کھانا بنانے کی عادی ہو، اُس کے بچے کم نمک والے کھانے کو پسند کریں گے۔ ماں جو دوسروں کی برائی کرتی ہے، شوہر، سسرال اور پڑوسیوں کی […]

خوش رہنا ہے تو یہ تحریر آپ کےلئے ہے

<span;>خوش رہنا ہے تو یہ تحریر آپ کےلئے ہے <span;>کبھی آپ نے اس بات پر غور کیا کہ ہم زیادہ تر وقت اداسی، بے زاری، کوفت،اور جھنجھلاہٹ میں گزارتے ہیں؟؟ بہت سے لوگ شاید اس بات پر چونک اٹھیں۔۔۔۔ہائیں، ،،!!!! ایسا معاملہ ہے ہمارے ساتھ؟؟؟ <span;>جی ہاں!!!! ایسا ہی معاملہ سب کے ساتھ ہے <span;>وہ […]

یوں بھی۔۔۔۔۔۔۔

ایسے جینے میں بھی ایک الگ مزہ ھے جب آپ لوگوں کو وضاحتیں دینا چھوڑ کر اُنہیں انکی خوش فہمیوں میں جینے دیتے ہیں جب آپ ان سے خفا ہونا چھوڑ دیتے ہیں انکو منانا چھوڑ دیتے ہیں ان کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں ٹھیک ویسے ہی جیسے وہ آپکو نظر انداز کرتے […]

کچھ رونقیں خود کے ساتھ ہوتی ہیں

کوئی انسان کتنی بار آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتا ہے؟ ایک بار؟ دو بار؟ تین بار؟ اور پھر کیا ہوگا؟ اس کی نظر میں آپ کی اہمیت کم ہو جاۓ گی۔بیزار ہو جاۓ گا وہ آپ سے انتہائی بے وقوفانہ عمل ہے اپنے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لیے دوسروں پر انحصار کرنا۔۔کوئی […]

شام۔۔۔۔۔

“شام کا وقت بھی کیا عجیب ہوتا ہے، جیسے ہی سورج ڈھلتا ہے، فضا میں ایک خاموشی چھا جاتی ہے۔ یہ وہ لمحے ہوتے ہیں جب دن کا شور تھم جاتا ہے اور رات کی تنہائی دستک دینے لگتی ہے۔ شام کی سرخی میں وہ ماضی کی یادیں چھپی ہوتی ہیں جنہیں ہم اکثر بھول […]

اخلاص و محبت

جب آپ بدترین حالات میں ہوں؛ تو دھیان دیں کہ کون ہے جو اب بھی آپ میں خوبصورتی دیکھتا ہے؛ دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ پر رحم کرتا ہے اور آپ کے لئے ستر عذر تلاش کرتا ہے۔ جب آپ غائب ہوں اور کسی سے ملنا نہ چاہیں؛ تو دھیان دیں کہ کون […]

انتباہ

کسی کی بات یا جذبات کو اتنی بار ریجیکٹ مت کریں کہ اس کیلئے آپ کی ہاں یا نا کا کوئی معنی ہی نہ رہے یہ نہ ہو آپ اپنے گزشتہ زعم میں آکے کوئی بات کریں اور اگلے شخص کو کوئی فرق ہی نہیں پڑے بہت قابل رحم حالت ہوتی ہے جب آپ پر […]

اخلاق و علم

ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﻄﺢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽ ﺳﮯ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ، ﺍﯾﻨﭧ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﺩﮮ ﻣﺎﺭﺗﺎ ﮨﮯ – ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﻄﺢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻝ ﭘﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ – ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ […]

مخلص کون؟

جب آپ بدترین حالات میں ہوں؛ تو دھیان دیں کہ کون ہے جو اب بھی آپ میں خوبصورتی دیکھتا ہے؛ دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ پر رحم کرتا ہے اور آپ کے لئے ستر عذر تلاش کرتا ہے۔ جب آپ غائب ہوں اور کسی سے ملنا نہ چاہیں؛ تو دھیان دیں کہ کون […]

Back To Top