سوچ کا انداز بدلتا ہے ورنہ۔۔۔۔۔
فرض کیجئے آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے۔ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چھلکی تو آپ کا جواب ہوگا کیونکہ فلاں نے مجھے دھکا دیا […]
آگہی
یہ کبھی نہ سوچنا کہ تم کسی شخص کو مکمل طور پر جانتے ہو اور یہ سمجھنے کی غلط فہمی میں مبتلا نہ ہونا کہ تم اس کی شخصیت کے تمام پہلوؤں سے واقف ہو۔ اس کے افعال اور رویے کو اپنے تصور کے مطابق مت سمجھنا، بلکہ اس کی حقیقت کے مطابق دیکھنا۔ اور […]
کبھی کبھار۔۔۔۔۔
کبھی کبھار دل کا ٹوٹنا بہت ضروری ہوتا ہے.. انسان پھر وہ سوچ سکتا ہے جو اس نے پہلے کبھی نہیں سوچا. انسان وہ دیکھ سکتا ہے جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھا. اور انسان وہ کر سکتا ہے جو اس نے پہلے کبھی نہیں کیا..
اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے
ایک دوسرے سے پیار کریں، کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی… ایک دوسرے سے اس کا حال دریافت کرتے رہیں، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آخری کال یا ملاقات کب ہوگی… ایک دوسرے کا ساتھ برداشت کریں، کیونکہ لفظ “کاش” جانے والے کو واپس نہیں لا سکتا۔ اور یاد رکھیں کہ زندگی میں ایک مہربان […]
کچھ باتیں کہنے سننے کی
ہر چیز کا ردِ عمل دینا ضروری نہیں ہوتا۔۔ آہستہ آہستہ یہ سیکھا کہ ہر چیز پر ردعمل دینا ضروری نہیں ہے جو مجھے تکلیف دیتی ہے۔ جب ہمیں کوئی تکلیف پہنچاتا ہے، تو ہمیں انہیں نقصان پہنچانے کی ضرورت نہیں ہے۔ شاید سب سے بڑی پختگی کی نشانی یہ ہے کہ بدلہ لینے کی […]
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوتی ہیں
آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے شاید ہمیں سمجھ آ جاتی ہے کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے۔ کس سے کتنی امید رکھنی ہے ، کس سے کتنی توقع رکھنی اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے ۔۔ کیونکہ وقت ہمیں بتا دیتا ہے کہ لوگوں کی نظر میں کیا ہیں۔ […]
خام خیالی
اہمیت کا لفظ اتنا اہم نہیں جتنا ہم سمجھتے ہیں بنیادی طور پر ہم ایک دوسرے کے لیے اہم نہیں ہوتے بلکہ کچھ ضرورتوں نے ہمیں ایک دوسرے سے وابستہ کیا ہوا ہوتا ہے۔وہ ضرورت جب ختم ہوجائے یا اس کا مرکز بدل جائے تو اہمیت کا محور بھی بدل جاتا ہے۔بعض لوگ تمام عمر […]
حرف حقیقت
بعض صورتیں دل میں اتر جاتی ہیں بعض دل سے اتر جاتی ہیں دل میں اترنے اور دل سے اترنے میں بظاہر ایک لفظ کا ھیر پھیر ہے لیکن اس کا اثر بہت گہرا ہوتا ہے۔ ہمیشہ کسی کے دل،نظر اور سوچ میں رہیں محبت بن کر عزت بن کر احترام بن کر احساس بن […]
قناعت
کسی کی فضول میں پھینکی گئی یا چھوڑی گئی چیز کسی کا خزانہ اور کسی کی جنت ہوتی ہے بے کار فضول کوئی بھی شے نہیں ہوتی بس جو جہاں کا ہے آخر کو وہیں سیٹ ہو جاتا ہے جیسے کار کو ٹائر کار کا ہی لگے گا تو کارآمد ہوگی ورنہ ٹائر تو ٹریکٹر […]
سکون
*گھر کا سکون* گھر کا سکون قائم رکھنے کے لئے ہر فرد کو انفرادی طور پر کوشش کرنی پڑتی ہے _ جبکہ سکون برباد کرنے کیلئے صرف ایک ہی شخص کافی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔👌 _*تو بس اتنا ضرور کیجئیے گا کہ*_ _*وہ ایک شخص کم از کم آپ نہ ہوں ۔۔۔*