ایک بات
کسی کا بھی انتظار نہ کریں کہ وہ آپ کو پھول پیش کریں گے ، خود اپنا پھولوں کا باغ تعمیر کریں، اور اپنی روح کی تسکین کا سامان خود پیدا کریں… ویرونکا تکر
جئیں تو ایسے۔۔۔۔
اپنی زندگی کو سادہ بنائیے تعلق بحال کیجئے، دوست بنایئے، دعوت گھر پر کیجئے، بے شک چائے پر بلائیں، یا پھر آلو والے پراٹھوں کا ناشتہ ساتھ کیجئے، دور ھونے والے سب چکر چھوڑ دیجئے، واٹس ایپ فیس بک زرا کم استعمال کیجئے ، آمنے سامنے بیٹھئیے، دل کی بات سنیئے اور سنائیے، مسکرائیے۔ یقین […]
انمول موتی
*کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھوں پر قابو رکھو اور جب گھر سے نکلو تو اپنی زبان پر قابو رکھو تا کہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں.!
گفت و شنید کیا ہے؟
بولنا اور چپ رہنا بولنے کی صلاحیت اللہ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ سورہ رحمان کے شروع میں اللہ تعالیٰ نے اسے جس اہتمام سے تمام نعمتوں سے پہلے گنوایا ہے، اس سے اس نعمت کی عظمت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ تاہم انسان گویائی کی یہ صلاحیت درست استعمال نہ کرے تو […]
اللہ ہو کافی
اللّٰه کارنگ اللّٰہ کے سپرد کرنا سیکھیں ہر چیز کو ہر فیصلے کو جب آپ جائے نماز پہ بیٹھتے ہیں تو ہر چیز اللّٰہ کو سونپ کر اٹھا کریں نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں آپ اس کے فیصلوں پر سر جھکا کر آرام سے چلتے رہیں اور یقین رکھیں اس پر […]
زندگی یوں بھی تو ہو سکتی ہے
اپنے آپ پر مہربان رہیں، اپنی باقی زندگی ذہنی سکون کے ساتھ گزاریں.. اور یاد رکھیں کہ ہر بار پرفیکٹ ہونا ضروری نہیں ہوتا، اور ہر بار اپنے فیصلے درست نہ ہوں، غلطیاں کرنا، ٹھوکریں کھانا، دریافت کرنا کہ آپ ایسے راستے سے گزرے ہیں جو منزل تک نہیں جاتے ،،اس لئے آپ اپنی سمت […]