سزا
ایک قصبے میں ایک سرکاری باغ کے چاروں طرف خار دار تار لگا کر اس میں بجلی دوڑا دی گئی-ساتھ ایک بورڈ لگایا گیا جس پر یہ الفاظ تحریر تھے “جو یہ جال چھوئے گا فی الفور ختم ہو جائے گا-“ اس تحریر کے نیچے یہ الفاظ بھی شامل تھے: “خلاف ورزی کرنے والوں کو […]
اطمینان
ہوٹل کا بل ادا کرنے کے بعد مسافر نے سامان کا جائزہ لیا تو گھبرا کر ہوٹل کے ملازم سے کہا ”ذرا بھاگ کر کمرہ نمبر پانچ میں جانا، کہیں میں اپنی گھڑی اور چشمہ تو وہاں نہیں بھول آیا ‘؟ذرا جلدی کرو گاڑی آنے میں صرف دس منٹ باقی ہیں-” سات آٹھ منٹ کے […]
ایجاد
ایک موجد اپنی ایجاد کردہ گھڑی کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے کہنے لگا ”اس گھڑی کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ آپ اس سے سیکنڈ کا ہزارواں حصہ بھی معلوم کر سکتے ہیں ” ”تب تو یہ بہت مفید ایجاد ہے ”ایک اخبار نویس نے کہا ”اس سے کم از کم یہ تو […]
جرمانہ
ایک شخص نہایت رغبت سے مسجد میں اذان دیا کرتا تھا لیکن اس بیچارے کی آواز اتنی بری تھی کہ سننے والے کانوں میں انگلیاں ٹھونس لیتے تھے مسجد کا متولی ایک نیک امیر تھا وہ اس مئوذن کو پسند تو نہیں کرتا تھا لیکن اس کا دل بھی برا نہیں کرنا چاہتا تھا چنانچہ […]
کولیسٹرول کیسے کم کریں
آج کے دور میں بڑھا ہوا کولیسٹرول سب سے بڑا مسئلہ بن گیا ہے یہ انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر اور خطرناک ہے اس کے کی زیادتی سے جہاں دل کے عارضے لاحق ہو رہے ہیں وہاں ہائی بلڈ پریشر، شوگر بھی تیزی سے بڑھتے ہیں کولیسٹرول کئی وجوہات کی بنا پر بڑھتا ہے […]
زاویہ
انسان کی فطرت میں، لا شعور میں ہے نا، وہ اک بات جو اس تک نہیں پہنچ سکتا، بنیادی طور پر تنقید کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے، انسان کے لا شعور میں ایک بات ہوتی ہے کوئی Aim ہوتا ہے Goal ہوتا ہے اس کو نہیں حاصل کر سکتا اور جو اس […]
اگر کبھی میری یاد آئے
اگر کبھی میری یاد آئے تو چاند تاروں کی دلگیر روشنی میں کسی ستارے کو دیکھ لینا اگر وہ نخل فلک سے آڑ کر تمہارے قدموں میں آ گرے تو یہ جان لینا، وہ استعارہ تھا میرے دل کا اگر نہ آئے مگر یہ ممکن ہی کس طرح ہے ک تم کسی پر نگاہ ڈالو […]
میری ذات ذرہ بے نشاں
میری ذات زرہ بے نشاں ،، یہ مصرع اکثر دل میں دکھ سا بھر دیتا کہ آخر ایسی بھی کیا بیچارگی کہ اپنی ہی ذات کو اتنا رول دیا جائے، وہ میں، بنی نوع انسان جس کو فرشتوں نے سجدہ کیا جو روئے زمین پر خالق کا نائب ہے ذرہ بے نشاں کیسے ہو گیا؟لیکن […]
مجھ کو اچھی نہیں لگتیں یہ شعوری باتیں
مجھ کو اچھی نہیں لگتیں یہ شعوری باتیں ہائے بچپن کا زمانہ وہ ادھوری باتیں تجھ سے ملنا بھی بہت کام ہوا کرتا تھا روز ہوتی تھیں ترے ساتھ ضروری باتیں کیسا موسم تھا کہ آہٹ بھی زباں رکھتی تھی لب کی جنبش سے ادا ہوتی تھیں پوری باتیں دو ہی چیزیں ہیں جنہیں بھول […]
یزید کے دور میں حسین کی ضرورت
اور گمان یہ کہتا ہے جب یہ چمکتی دمکتی اور مہکتی لاش بار گاہ رسالت میں پہنچی ہو گی تو محبوب خدا نے آٹھ کر استقبال کیا ہو گا اسے سینے سے لگایا ہو گا، اس کا ماتھا چوما ہو گا، اس کی سوجی ہوئی زبان پر انگشت مبارک پھیری ہو گی، اپنے دست مبارک […]