مزاح کے رنگ
،،ڈر۔۔۔
ایک صاحب کہنے لگے ، “یار ساری عمر ڈرتے ڈرتے ہی گزر گئی ، پہلے والدین سے ، پھر اساتذہ سے ، پھر افسران سے ، پھر موت سے اور پھر موت کے بعد والے حساب کتاب سے”۔
میں نے پوچھا ، “أپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا”؟
کہنے لگے ،”ڈر کے مارے نہیں کیا”۔
(مشتاق احمد یوسفی)