مزاح کے رنگ

ایمان

شیخ عریفی سے ایک صاحب نے کہا کہ میں ساری خرافات سے تائب ہوچکا ہوں؛ سوائے اپنی محبوبہ کے ، کہ وہ میرے دل سے نکل ہی نہیں رہی، کوئی حل بتلائیے.
شیخ نے کہا کہ دعا کیا کرو ممکن ہے اس سے نجات مل جائے.
اس نے کہا: آپ ہی کوئی دعا بتلا دیجیے.

شیخ نے فرمایا کہ یہ پڑھا کرو:

( اللھم اجعل في قلبي إيمانا و في سمعي إيمانا و في بصري إيمانا )
اے اللہ! میرے قلب و نظر اور سمع و بصر میں ایمان داخل فرما دے.

وہ شخص انتہائی سادگی سے بولا کہ شیخ ! میری محبوبہ کا نام ہی ایمان ہے.🙄
شیخ عریفی یہ سن کر کھلکھلا کے ہنس پڑے.😀

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button