مزاح کے رنگ

جاہل

آئن سٹائن کبھی بھی اپنی نظر کی عینک کے بغیر نہیں رہے تھے .. ایک بار وہ ایک ریستوران میں کھانا کھانے کے لیے گئے ، اور وہاں جاکر انھیں معلوم ہوا کہ وہ اپنی عینک کہیں بھول آئے ہیں ، تو جب “ویٹر” نے اسے پڑھنے کے لئے کھانوں کا مینو کارڈ دیا کہ وہ اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کردیں ، تو آئن سٹائن نے اسے مینیو پڑھنے کو کہا، تو ویٹر نے یہ کہتے ہوئے معذرت کرلی کہ میں بھی آپ کی طرح جاہل ہوں۔😄

البرٹ آئن سٹائن

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button