ماں تجھے سلام
مــــــــــــــــاں🌷
ایک لڑکا باپ کے انتقال کے بعد اپنی ماں کو اولڈ ہاوس چھوڑ آیا اور مسلسل اس کی خبرگیری کرتا تها😥
ایک روز اولڈ ہاوس سے فون آیا کہ تمہاری والدہ کا آخری وقت ہے فورا پہنچو😓
ماں کے پاس جاکر بیٹے نے پوچها: اماں آپ کو کچھ چاہیئے جو میں لے آؤں ؟؟
ماں نے کہا:
بیٹا یہاں اولڈ ہاوس میں کولر خرید کے رکھ دینا چونکہ بہت گرمی ہے اور یہاں رہنے والے لوگ بہت تکلیف و پریشانی میں رہتے ہیں🚊
ٹوٹے ہوئے شیشوں کو بدلوا دینا تاکہ سردی میں یہ لوگ آرام سے رہیں🏪
صحن میں درخت لگا دینا تاکہ اس کے سایہ میں آرام کرسکیں🌳
فریج میں اچھی غذا رکهدینا, کتنی ہی راتیں میں بغیر کھانے کے سوئی ہوں🍪
بیٹے نے حیرت سے کہا: اماں! آپ دنیا سے جارہی ہیں اور مجھسے یہ درخواست کررہی ہیں اور پہلے مجھ سے شکایت نہیں کی؟؟
ماں نے کہا: ہاں میرے بیٹے! مجهے گرمی, سردی, بھوک پیاس کی عادت ہے لیکن مجھے ڈر ہے جب تیرے بچے ضعیفی میں تجھے یہاں لے کر آئیں تو تجھے تکلیف ہوگی کیونکہ:
میں نے تجھے بہت ناز و نعم سے پالا تها!!
ماں واقعی رحمت خدا وندی کا عظیم تحفہ ہے !!
اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے !! آمین
Copied
#LIKE___& #ShareThePost