شاعری

۔۔۔۔تو کیا ہو گا!!

یہ نارسائی،یہ بےگانگی، یہ دوری، یہ چُپ
بہت طویل اگر ہو گئی، تو کیا ہو گا!

تمہارے دھیان کے سائے میں جاگنے والی
جو تھک کے آخرِ شب سو گئی، تو کیا ہو گا!

سیماب ظفر

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button