Author: Admin

درد بڑھتا ہی رہے۔۔۔۔۔۔

درد بڑھتا ھی رھے ایسی دوا دے جاؤ کچھ نہ کچھ میری وفاؤں کا صلہ دے جاؤ یوں نہ جاؤ کہ میں رو بھی نہ سکوں فرقت میں میری راتوں کو ستاروں کی ضیا دے جاؤ ایک بار آؤ کبھی اتنے اچانک پن سے نا امیدی کو تحیّر کی سزا دے جاؤ دشمنی کا کوئی […]

پیام آنے ہیں ۔۔۔۔۔۔

پیام آئے ہیں اُس یارِ بے وفا کے مجھے جسے قرار نہ آیا کہیں، بُھلا کے مجھے جُدائیاں ہوں تو ایسی کہ عمر بھر نہ مِلیں فریب دو تو ذرا__ سلسلے بڑھا کے مجھے نشے سے کم تو نہیں_____ یادِ یار کا عالم کہ لے اڑا ھے کوئی دوش پر ھوا کے مجھے میں خود […]

تربیت اولاد

ماں جو ہمیشہ مرچوں والا کھانا پکاتی ہے، اُس کے بچے بڑے ہو کر مرچوں والے کھانے کو پسند کریں گے۔ اور ماں جو کم نمک والا کھانا بنانے کی عادی ہو، اُس کے بچے کم نمک والے کھانے کو پسند کریں گے۔ ماں جو دوسروں کی برائی کرتی ہے، شوہر، سسرال اور پڑوسیوں کی […]

بے بسی۔۔۔۔۔۔۔

“محبت چھوڑ دی میں نے…….!!” محبت کے زمانوں پہ میں لکھتی اب بھی ہوں لیکن میں دلآویز لمحوں کی، پزیرائی نہیں کرتی مجھے اب رقص کرتی تتلیاں، راغب نہیں کرتیں وہ چاھت چھوڑ دی میں نے محبت چھوڑ دی میں نے صحیفوں میں لکھے وہ لفظ تو الہام کی صورت مقفل سے دلوں کو زنگ […]

کسی پہ پورا کھلے۔۔۔۔۔۔

کسی پہ پورا کُھلے تُو تو پھر سوال بنے گلاب دودھ میں گوندھے گئے تو گال بنے تمہاری آنکھوں پہ لکھنے کو جی تو چاہتا ہے حروف سوجھیں تو شاید کوئی خیال بنے ترے لبوں کو ضرورت ہی کیا بہار کی ہے تُو مسکرائی تو پھولوں کے کتنے تھال بنے طلوع ہوتی سحر سے بنی […]

کب تھا۔۔۔۔۔۔

یُوں حوصلہ دِل نے ہارا کب تھا سرطان مِرا سِتارا کب تھا لازم تھا گُزرنا زندگی سے بِن زہر پِئے گُزارا کب تھا کُچھ پَل اُسے اور دیکھ سکتے اشکوں کو مگر گوارا کب تھا ہم خُود بھی جُدائی کا سبب تھے اُس کا ہی قصُور سارا کب تھا اَب اور کے ساتھ ہَے تو […]

وحشتیں بڑھتی گئیں

وحشتیں بڑھتی گئیں___ ہجر کےآزار کے ساتھ اب تو ہم بات بھی کرتے نہیں غم خوار کےساتھ ہم نے اک عمر بسر کی ھے غمِ یار کے ساتھ میرؔ دو دن نہ جئے___ ہجر کے آزار کے ساتھ اب تو ہم گھر سے نکلتے ہیں تو رکھ دیتے ہیں طاق پہ عزتِ سادات بھی دستار […]

نہیں جاتیں۔۔۔۔۔۔۔

چاک دامانیاں نہیں جاتیں دل کی نادانیاں نہیں جاتیں بام و در جل اٹھے چراغوں سے گھر کی ویرانیاں نہیں جاتیں اوڑھ لی ہے زمین خود پہ مگر تن کی عریانیاں نہیں جاتیں ہم تو چپ ہیں مگر زمانے کی حشر سامانیاں نہیں جاتیں دیکھ کر آئینے میں عکس اپنا اس کی حیرانیاں نہیں جاتیں […]

خواتین کی پریشانیاں

خواتین کی پریشانیاں جب بہو بنتی ہے تو ساس اچھی نہیں ملتی اور جب ساس بنتی ہے تو بہو اچھی نہیں ملتی جب دیورانی بنتی ہے تو جیٹھانی اچھی نہیں ملتی اور جب جیٹھانی بنتی ہے تو دیورانی اچھی نہیں ملتی جب نند بنتی ہے تو بھابھی اچھی نہیں ملتی اور جب بھابھی بنتی ہے […]

Back To Top