Author: Admin

آپ یونہی اگر۔۔۔۔۔

آپ یوں ہی اگر ہم سے ملتے رہے دیکھیے ایک دن پیار ہو جائے گا ایسی باتیں نہ کر او حسیں جادوگر میرا دل تیری آنکھوں میں کھو جائے گا پیچھے پیچھے مرے آپ آتی ہیں کیوں میری راہوں میں آنکھیں بچھاتی ہیں کیوں آپ آتی ہیں کیوں کیا کہوں آپ سے یہ بھی اک […]

میں تینوں فیر ملاں گی۔۔۔۔۔

‏میں تینوں فیر ملاں گی کِتھے؟ کس طرح؟ پتا نہیں شاید تیرے تخیل دی چھنک بن کے تیرے کینوس تے اتراں گی یا ہورے تیرے کینوس دے اُتے اک رہسمئی لکیر بن کے خاموش تینوں تکدی رواں گی یا ہورے سورج دی لو بن کے تیرے رنگاں اچ گھُلا گی یا رنگاں دیاں باہنواں اچ […]

کیا فنا ہے، کیا بقا ہے۔۔۔۔۔

کیا فنا ، ہے کیا بقا، سب واہمے رہ جائیں گے کھولنے والے، بس عقدے کھولتے رہ جائیں گے ابتدا و انتہا مٹی ، سو اتنا زعم کیوں ؟ خاک پر آخر میں بس کتبے لگے رہ جائیں گے درد کا عنوان ہوں گے ہم ، ترے جانے کے بعد زندگی کیا ، جاں کنی […]

تم چھپا لو مجھے۔۔۔۔

غم بڑھے آتے ہیں قاتل کی نگاہوں کی طرح تم چھپا لو مجھے، اے دوست، گناہوں کی طرح اپنی نظروں میں گُناہ گار نہ ہوتے، کیوں کر دل ہی دشمن ہے مخالف کے گواہوں کی طرح ہر طرف زیست کی راہوں میں کڑی دھوپ ہے دوست بس تیری یاد کے سائے ہیں پنا ہوں کی […]

جنریشن گیپ

‏ورڈز ورتھ سے کسی نے نہیں کہا! پیڑوں کو لگے گُھن پر سبھی افسوس کرتے ہیں تم شاداب چہروں پہ اُگتی دیمک کا مرثیہ کیوں نہیں لکھتے۔۔۔؟ کیٹس سے کسی نے نہیں پوچھا! محبوب کی تکریم میں شعر کہتے ہیں لوگ محبوب کی تکریم کیوں نہیں کیا کرتے۔۔۔؟ جان ڈان (john Donne) سے کسی نے […]

میرے دکھ میں کراہنے والے۔۔۔۔

میرے دُکھ میں کراہنے والے شعلہ سامانِ جذبۂ جاں سوز حَرمِ عشق کے نیاز آموز جادۂ بندگی کے تُند خرام عشق میں خود سپردگی کے نام میری اصلاح ہے تجھے منظور یعنی ڈھے جائے میرا قصرِ غرور نہ رہے مجھ میں خویشتن داری ہو انا،نذرِ ناز برداری اپنی اصلاح کر رہا ہوں میں پندگر !لے […]

وہ اجنبی اجنبی سے چہرے۔۔۔۔

محسن_نقوی وہ اجنبی اجنبی سے چہرے وہ خواب خیمے رواں دواں سے بسے ہوئے ہیں ابھی نظر میں سبھی منظر دھواں دھواں سے یہ عکسِ داغِ شکستِ پیماں، وہ رنگِ زخمِ خلوصِ یاراں میں غمگساروں میں سوچتا ہوں کہ بات چھیڑوں کہاں کہاں سے یہ سنگریزے عداوتوں کے، وہ آبگینے سخاوتوں کے دلِ مسافر قبول […]

نہ پھر نصیب ہوا۔۔۔

وہ مرے اس قدر قریب ہوا​ اس سے ملنا نہ پھر نصیب ہوا​ جس قدر سوچتا ہوں ہنستا ہوں​ آج ایک ماجرا عجیب ہوا​ آپ سے اب کوئی ملال نہیں​ شکر ہے کچھ سکوں نصیب ہوا​ دیکھ آیا ہے آج خود بھی انہیں​ آج کچھ مطمئن طبیب ہوا​ میں تو چپ ہی رہونگا محشر میں​ […]

تم آئے ہو۔۔۔۔

تم آئے ہو ؛ تمہیں بھی آزما کر دیکھ لیتا ہوں…..؛؛؛ تمہارے ساتھ بھی کچھ دور جا کر دیکھ لیتا ہوں ہوائیں جن کی اندھی کھڑکیوں پر سر پٹکتی ہیں….؛؛؛ میں ان کمروں میں پھر شمعیں جلا کر دیکھ لیتا ہوں عجب کیا اس قرینے سے کوئی صورت نکل آئے تری باتوں کو خوابوں سے […]

Back To Top