Author: Admin

تیرے غم کو جاں کی تلاش تھی

ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئےتری رہ میں کرتے تھے سر طلب سر رہ گزار چلے گئے تری کج ادائی سے ہار کے شب انتظار چلی گئیمرے ضبط حال سے روٹھ کر مرے غم گسار چلے گئے نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیںترے عہد میں […]

“بہت دیر لگی “

دل سے جاتے نہیں جو لوگ چلے جاتے ہیںدل کو یہ بات سمجھنے میں بہت دیر لگی زندگی ہم تِرے کُند ذہن سے شاگرد جنہیںکچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاںہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی ہم نے اس کھیل کو بس کھیل کی حد […]

قبلہ اول

اقصیٰ کیا ہے؟ایک مسجد، ایک عبادت گاہ، اور بس!!اس کے لیے کیا اتنا فساد برپا کرنا؟صحیح کہا! ایک مسجد ہی تو ہے عام سی….نہ ظاہری کشش، نہ جدید دور کی چمک دمک۔لیکن پھر بھی مُسلمان جنونی ہُوۓ جا رہے ہیں۔اپنا اور اپنے اہل وعیال کا نقصان کر رہے ہیں، اہلِ وطن کو آزمائش میں ڈالا […]

ماں

‏”ماں”💕 ” ابا جی مجھے مارتے تھے تو امی بچا لیتی تھیں ایک دن میں نے سوچا اگر امی پٹائی کریں گی تو ابا جی کیا کریں گے ۔یہ دیکھنے کے لئے کیا ہوتا ہے میں نے امی کا کہنا نہ مانا ،انہوں نے کہا بازار سے دہی لادو میں نہ لایا انہوں نے سالن […]

میں اکیلا نہیں

(افتخار عارف) ✍️ افتخار عارف۔۔۔۔۔ میانِ عرصۂ موت و حیات رقص میں ہےاکیلا میں نہیں، کل کائنات رقص میں ہے ہر ایک ذرہ، ہر اک پارۂ زمین و زمانکسی کے حکم پہ، دن ہو کہ رات، رقص میں ہے اُتاق ِکُنگرۂ عرش کے چراغ کی لوکسی گلی کے فقیروں کے ساتھ رقص میں ہے سنائیؔ […]

خوشگوار گھریلو زندگی کے اصول

⭕ کیا ہی اچھا ہو کہ والدین گھروں میں ہی کچھ ایسے ہلکے پھلکے قانون بنا دیں جن پر عمل کر کے بچوں کے کردار میں پختگی آئے اور ان میں احساس ذمہ داری پیدا ہو۔ ساتھ ہی انہوں نے اس ضمن میں چند لوائح العمل تیار کی ہیں والدین کو ان میں جو مناسب […]

مزیدار پھولا پھولا آملیٹ بنانے کا طریقہ

انڈہ کھانا کس کو پسند نہیں۔۔اور پھر آج کل کے موسم میں اچھی صحت کےلئے انڈہ ضرور اپنی غذا میں شامل کرنا چاہئیے انڈہ مختلف طریقوں سے بنا کر خوراک میں استعمال کیا جاتا ہے کچھ لوگ ابلا ہوا انڈہ پسند کرتے ہیں اور کچھ کو مختلف اجزاء شامل کر کے آملیٹ کھانا پسند ہوتا […]

Back To Top