یوں بھی۔۔۔۔۔۔۔
ایسے جینے میں بھی ایک الگ مزہ ھے جب آپ لوگوں کو وضاحتیں دینا چھوڑ کر اُنہیں انکی خوش فہمیوں میں جینے دیتے ہیں جب آپ ان سے خفا ہونا چھوڑ دیتے ہیں انکو منانا چھوڑ دیتے ہیں ان کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں ٹھیک ویسے ہی جیسے وہ آپکو نظر انداز کرتے […]
رو پڑو گے۔۔۔۔۔۔۔
بہار رُت میں اجاڑ راستے تکا کرو گے تو رو پڑو گے کسی سے ملنے کو جب بھی محسن سجا کرو گے تو رو پڑو گے تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے کہ زندگی میں جو پھر کسی سے دغا کرو گے تو رو پڑو گے میں جانتا […]
از ممتاز مفتی
“ایک بات پُوچهوں؟” ایلی نے کہا “پُوچهو.” شام بولا رادها میں وہ کون سی خُوبی ہے جو تمہیں پسند آ گئی؟ وہ قہقہہ مار کر ہنسنے لگا اور پهر اپنی مست آنکهیں ایلی کی آنکهوں میں ڈال کر کہنے لگا “صرف ایک اور اس ایک خُوبی پر ساری دنیا قربان کی جا سکتی ہے” “وہ […]
ہم خیریت سے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
یہ حقیقت ہے کہ ہم جھوٹ بولتے ہیں اور کہتے ہیں: “ہم خیریت سے ہیں” لیکن ہم سوتے نہیں ہیں۔ کوئی اپنی یادوں کی فلم دوبارہ دیکھتا ہے، تو کوئی اپنے مستقبل کے بارے میں سوچتا ہے! کچھ لوگ اپنا سر تکیے پر رکھتے ہیں اور خاموشی سے روتے ہیں! کچھ لوگ کسی کے شوق […]
،،سائیں، ،
“سائیں” “سنا ہے جس عورت سے آپکی شادی ہوئی تھی وہ بڑی خطرناک عورت تھی، اور آپ نے ڈر کے مارے اسے طلاق دے دی تھی” برگد کے درخت کے نیچے کرسی پر بیٹھے ایک خاموش طبع بوڑھے سے ایک منچلے نے استہزائیہ کہا. “اللہ بخشے اسے، بہت اچھی عورت تھی” بنا ناراض ہوئے ، […]
جی جانتا ہے۔۔۔۔
لطف وہ عشق میں پائے ھیں کہ جی جانتا ھے رنج بھی ایسے اٹھائے ھیں کہ جی جانتا ھے جو زمانے کے ستم ھیں وہ زمانہ جانے تُو نے دل اتنے ستائے ھیں کہ جی جانتا ھے مسکراتے ھوئے وہ مجمعِ اغیار کے ساتھ آج یوں بزم میں آئے ھیں کہ جی جانتا ھے سادگی، […]
The Ultimate Partner in Study: 8 ways chatGPT can help you in study
8 Ways ChatGPT Can Be Your Ultimate Study Partner In today’s digital age, students have access to powerful tools that can enhance their learning experience. One such tool is ChatGPT, a versatile AI assistant that can help with studying in multiple ways. Whether you’re tackling tough concepts, writing essays, or preparing for exams, ChatGPT can […]
Boosting Brian Power:a complete guide
Boosting Brain Power: How to Improve Memory and Focus In today’s fast-paced world, having a sharp mind is more valuable than ever. Whether you’re a student, a professional, or someone looking to stay mentally agile, boosting brain power, memory, and focus can enhance every aspect of your life. Let’s explore science-backed strategies to help you […]
Grabbing opportunity to work: UK work visa eligibility, criteria. A complete guide
The United Kingdom has implemented significant changes to its work visa policies effective from January 2025, aiming to manage immigration’s impact on the housing market and economy. These adjustments affect financial thresholds, salary requirements, and application processes for various visa categories. Increased Financial Requirements Starting January 2, 2025, the UK has raised the financial thresholds […]
حجاج بن یوسف
حجاج بن یوسف حافظ قرآن تھا وہ تہجد کی ایک رکعت میں 10 سپاروں کی تلاوت کرتا تھا ، باجماعت نماز پڑھاتا تھا اور شراب و زنا سے دور بھاگتا تھا لیکن انتہائی ظالم تھا جب اس کی موت آئی تو انتہائی عبرتناک موت آئی، حضرت سعید بن جبیر رحمۃ اللہ علیہ جو کے ایک […]