کچھ دلچسپ قوانین
نیوٹن کے وہ قوانین جو نیوٹن کسی وجہ سے لکھنا بھول گیا ۔ 1۔ انتظاری قطاروں کا قانون : اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ انتظاری قطاریں ہونے کی صورت میں آپ ایک قطار چھوڑ*کر دوسری میں جا کر کھڑے ہوں تو پہلے والی قطار تیزی سے چلنا شروع ہوجاتی ہے۔ 2۔ مکینکی قانون : […]
مرد و زن
عورتیں بہت مشکل ہیں، ہمیشہ اپنے ذہن کو تبدیل کرتی رہتی ہیں 18 سال کی عمر میں وہ خوبصورت مرد چاہتی ہیں 25 سال کی عمر میں وہ بالغ مرد چاہتی ہیں 30 میں، وہ کامیاب مرد چاہتی ہیں 40 کی عمر میں وہ Established مرد چاہتی ہیں 50 میں وہ وفادار مرد چاہتی ہیں […]
ایمان
شیخ عریفی سے ایک صاحب نے کہا کہ میں ساری خرافات سے تائب ہوچکا ہوں؛ سوائے اپنی محبوبہ کے ، کہ وہ میرے دل سے نکل ہی نہیں رہی، کوئی حل بتلائیے. شیخ نے کہا کہ دعا کیا کرو ممکن ہے اس سے نجات مل جائے. اس نے کہا: آپ ہی کوئی دعا بتلا دیجیے. […]
جنت۔۔۔
جاہل
آئن سٹائن کبھی بھی اپنی نظر کی عینک کے بغیر نہیں رہے تھے .. ایک بار وہ ایک ریستوران میں کھانا کھانے کے لیے گئے ، اور وہاں جاکر انھیں معلوم ہوا کہ وہ اپنی عینک کہیں بھول آئے ہیں ، تو جب “ویٹر” نے اسے پڑھنے کے لئے کھانوں کا مینو کارڈ دیا کہ […]
بیوی بنام شوہر
زنانہ اُردو خط و کتابت(شفیق الرحمٰن)شوہر کو خط سرتاج من سلامت!کورنش بجا لا کر عرض کرتی ہوں کہ منی آرڈر ملا۔۔سب سے پہلے آپ کے بتائے ہوئے ضروری کام کے متعلق لکھ دوں کہ کہیں باتوں میں یاد نہ رہے۔ آپ نے تاکید فرمائی ہے کہ میں فوراً بیگم فرید سے مل کر مکان کی […]
از یوسفی
محبت ہمیشہ یکطرفہ ہونی چاہیے، دو طرفہ ہو تو شادی کا خطرہ رہتا ہے۔ مشتاق احمد یوسفی
حسن سلوک
1960 کی دہائی میں جرمن جیل میں یہ واقعہ پیش آیا ، قیدیوں کو جیل کے گارڈز کی طرف سے ظلم اور ہر لحاظ سے بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑتا تھا –قیدیوں میں ایک شمٹ نامی قیدی بھی شامل تھا جس کو طویل مدت تک کے لیے سزا سنائی گئی تھی لیکن اس قیدی کو […]
ہنستے جائیے
پاکستان کے ایک چڑیا گھر میں ایک شیر بہت پریشان ہو گیا۔ کیونکہ اُسے روزانہ صرف ایک کلو گوشت دیا جاتا تھا اور مزید طلب کرنے پر اُسے کہہ دیا جاتا تھا کہ مہنگائی بہت ہے۔ اتنے سے ہی کام چلاؤ۔ جب پاکستان اور دبئی کے درمیان جانوروں کی منتقلی کا منصوبہ فائل ہو گیا […]
مزاحیہ اقتباسات
،، سچ یہ ہے کہ کاہلی میں جو مزہ ہے وہ کاہل ہی جانتے ہیں۔بھاگ دوڑ کرنے والے اور صبح صبح اٹھنے والے اور ورزش پسند اس مزے کو کیا جانیں این انشاء انگریزی فلموں میں لوگ یوں پیار کرتے ہیں جیسے تخمی آم چوس رہے ہوں مشتاق احمد یوسفی جو ملک جتنا غریب ہو […]