کوئی انسان کتنی بار آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتا ہے؟ ایک بار؟ دو بار؟ تین بار؟ اور پھر کیا ہوگا؟
اس کی نظر میں آپ کی اہمیت کم ہو جاۓ گی۔بیزار ہو جاۓ گا وہ آپ سے انتہائی بے وقوفانہ عمل ہے
اپنے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لیے دوسروں پر انحصار کرنا۔۔کوئی آپ کے ساتھ نہیں ہوگا تو کیا آپ ہنسنا چھوڑ دیں گے.؟
یہ بچگانہ حرکتیں چھوڑیں اور خود پر focus کریں۔۔خود کو خوش رکھنے کے لیے آپ اکیلے کافی ہیں
سردیاں ہیں کشمیری چاۓ کا مگ اٹھائیں اور اس کی اڑتی بھاپ کے ساتھ اپنے قہقہے اڑائیں
مت بھولیں کہ کچھ رونقیں بس اپنی ذات سے ہی ہوا کرتی ہیں
اپنا ڈپریشن دور کریں ۔۔۔۔۔۔ لوگوں کو سپیس دیں کیونکہ پیسے کے علاوہ جو چیز وافر مقدار میں مل جائے اس سے دل بھر جاتا ہے شج