یہ ہے وہ چارپائی جس کے بارے میں مشتاق احمد یوسفی صاحب نے فرمایا تھا..
“رہا یہ سوال کہ ایک چارپائی پر بیک وقت کتنے آدمی بیٹھ سکتے ہیں تو گزارش ہے کہ چارپائی کی موجودگی میں ہم نے کسی کو کھڑا نہیں دیکھا۔۔”
اردو گھر