Category: شاعری

شاعری

ایک فرقہ اداس لوگوں کا

عجیب لوگ ہیں ہم اہل اعتبار کتنے بد نصیب لوگ ہیں جو رات جاگتے کی تھی وہ ساری رات -خواب دیکھ دیکھ کر گزارتےجونام بھولنے کا تھا اس ایک نام کو گلی گلی پکارتے رہے جو کھیل جیتنے کا تھا وہ کھیل ہارتے رہے عجیب لوگ ہیں ہم اہل اعتبار کتنے بد نصیب لوگ ہیں […]

محبت کی طبیعت میں یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے

محبت کی طبیعت میں یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے کہ یہ جتنی پرانی، جتنی بھی مضبوط ہو جائے اسے تائید تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے یقیں کی آخری حد تک دلوں میں لہلہاتی ہو نگاہوں سے ٹپکتی ہو، لہو میں جگمگاتی ہو ہزاروں طرح سے دلکش، حسیں جالے بناتی ہو اسے […]

اس کو پا لینے کا ارادہ رکھتے تھے

اس کو پا لینے کا ارادہ رکھتے تھے سادہ تھے ہم دل بھی سادہ رکھتے تھے ہر اک چیز کی حد ہوتی ہے ٹوٹنے تک ہم بھی چاہت حد سے زیادہ رکھتے تھے منزل ایک نشان ٹہری تھی رستے کا جو بھٹکے تھے پائوں میں جا وہ رکھتے تھے سعد اس نےتو صرف کنارے سے […]

ہمیں اقرار کرنا تھا

اگر اک بار کرنا تھا ہمیں اقرار کرنا تھا سبھی کے دل میں باتیں تھیں ہمیں اظہار کرنا تھا وہاں تو چپ تھے سب کے سب جہاں اصرار کرنا تھا بہت آسان تھا کہنا بہت دشوار کرنا تھا پس تعمیر اس نے بھی مجھے مسمار کرنا تھا یہ اس کی بھی ضرورت تھی مجھے بھی […]

اگر کبھی میری یاد آئے

اگر کبھی میری یاد آئے تو چاند تاروں کی دلگیر روشنی میں کسی ستارے کو دیکھ لینا اگر وہ نخل فلک سے آڑ کر تمہارے قدموں میں آ گرے تو یہ جان لینا، وہ استعارہ تھا میرے دل کا اگر نہ آئے مگر یہ ممکن ہی کس طرح ہے ک تم کسی پر نگاہ ڈالو […]

دیار نور میں طیرہ شبوں کا ساتھی ہو

دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو کوئی تو ہو جو مری وحشتوں کا ساتھی ہو میں اس سے جھوٹ بھی بولوں تو مجھ سے سچ بولے مرے مزاج کے سب موسموں کا ساتھی ہو میں اس کے ہاتھ نہ آؤں وہ میرا ہو کے رہے میں گر پڑوں تو مری پستیوں کا ساتھی […]

Back To Top