، ،صرف تین منٹ، ،
مجھے صرف تین منٹ چاہئیں. . . . . ہمیں مرے ہوئے تین منٹ ہو چکے تھے لیکن ہمیں یقین نہیں آ رہا تھا‘ ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں تھا‘ ہم بھی مر سکتے ہیں! میرے ساتھ ایک اسمارٹ قسم کا خوبصورت مردہ بیٹھا تھا‘ اس کے بازو‘ ٹانگیں‘ گردن‘ چھاتی پیٹ اور کمر […]
یہ دل بھلاتا نہیں ہے۔۔۔۔
نوشی گیلانی یہ دل بھُلاتا نہیں ہے محبتیں اُس کیپڑی ہُوئی تھیں مُجھے کِتنی عادتیں اُس کی یہ میرا سارا سَفر اُس کی خوشبوؤں میں کٹامجھے تو راہ دکھاتی تھیں چاہتیں اُس کی گِھری ہُوئی ہوں میں چہروں کی بھیڑ میں لیکنکہیں نظر نہیں آتیں شباہتیں اُس کی مَیں دُور ہونے لگی ہوں, تو ایسا […]
۔۔۔ابھی لکھیں تو کیا لکھیں؟؟
ابھی لکھیں تو کیا لکھیں؟ ہر ایک جانب اُداسی ہےابھی سوچیں تو کیا سوچیں؟ ہر اک سُو ہُو کا عالم ہےابھی بولیں تو کیا بولیں؟ ہر ایک انسان پتھر ہےابھی دَھڑکیں تو کیا دَھڑکیں؟ فضا پر نیند طاری ہےابھی جاگیں تو کیا جاگیں؟ ہر ایک مقتل کی شہِ رَگ میںلہو کی لہر جاری ہےابھی دیکھیں […]
…کوئی اس دل کا حال کیا جانے
کوئی اس دل کا حال کیا جانےایک خواہش ہزار تہہ خانے پھر ہوا کوئی بد گماں ہم سےپھر جنم لے رہے ہیں افسانے وقت نے یہ کہا ہے رک رک کرآج کے دوست، کل کے بیگانے دور سے ایک چیخ ابھری تھیبن گئے بے شمار افسانے زیست کے شور و شر میں ڈوب گئےوقت کو […]
محبت اب نہیں ہو گی۔۔۔
ستا رے جو دمکتے ہیںکِسی کی چشمِ حیراں میںملا قا تیں جو ہو تی ہیںجمال ابر و باراں میںیہ نا آباد وقتوں میںدل نا شا د میں ہو گیمحبت اب نہیں ہو گییہ کچھ دن بعد میں ہو گیگزر جا ئیں گے جب یہ دنیہ اُن کی یا د میں ہو گیمنیر نیازی
درد سہہ کر بھی۔۔۔
درد سہہ کر بھی تیرا نام لیے جاتے ہیںتیرے دیوانے تجھے یاد کیے جاتے ہیں تو نوازے نہ نوازے تیری مرضی جاناںھم تو سجدے تیری چوکھٹ پہ کیے جاتے ہیں ایک ہم ہیں کہ ہمیں کچھ بھی نہیں پاسِ وفاایک وہ ہیں کہ کرم ہم پہ کیے جاتے ہیں ہم پرستارِمحبت ہیں ہمیں جام سے […]
عشق وفا وچ۔۔۔۔۔
عشق وفا وچ ود نہیں کوئیطلب تیری دی حد نہیں کوئی ہتھیں رب نے آپ بنایا اے!!!آدم دی تے جد نہیں کوئی سر نیواں اے یار دے اگےزیر زبر یا شد نہیں کوئی شاہ گدا وی منگ دے اوتھےرب دے در تے رد نہیں کوئی عادت بھیڑی پے جاندی اےانج جہان تے بد نہیں کوئی […]
سرداری
عرب قبائلی علاقوں میں سے کسی قبائلی سردار کے لشکر نے اجنبی گھڑ سوار کو گرفتار کر لیا !چنانچہ جب اس گرفتار شخص کے قبیلے تک خبر پہنچی، تو اہل قبیلہ اپنے سرداروں اور بزرگوں کے ساتھ اس کی رہائی کے لیے وہاں جا پہنچے.جس قبیلے کی پاس وہ گھڑ سوار قید تھا، اس قبیلے […]
۔۔محسن جب بھی چوٹ نئی کھا لیتا ہوں۔۔۔
اپنے آپ سے پھرتے ہیں بیگانے کیوںشہر میں آ کر لوگ ہوئے دیوانے کیوں ہم نے کب مانی تھی بات زمانے کیآج ہماری بات زمانہ مانے کیوں وہ جنگل کے پھولوں پر کیوں مرتا ہےاس کو اچھے لگتے ہیں ویرانے کیوں سچی بات سے گھبرانے کی عادت کیاجھوٹے لوگوں سے اپنے یارانے کیوں خلوت میں […]
از مرزا غالب
✍️ : مرزا اسـداللہ خاں غـالب۔📕 : دیوانِ غـالب📝 : صفحـہ نمبـر.. ٢٢٧ کبھی نیکی بھی اس کے جی میں گر آ جائے ہے مُجھ سےجَفـائیں کر کے اپنی یاد شَـرما جائے ہے مُجھ سے خُــدایا جَــذبۂ دِل کی مگـر تاثیر اُلٹی ہےکہ جِتنا کِھینچتا ہُـوں اور کِھنچتا جائے ہے مُجھ سے وہ بَــد خُـو […]