۔۔۔عشق وہ علم ریاضی ہے
جب خزاں آئے تو پتّے نہ ثَمَر بچتا ھے خالی جھولی لیے ویران شجَر بچتا ھے نُکتہ چِیں ! شوق سے دن رات مِرے عَیب نکال کیونکہ جب عَیب نکل جائیں، ھُنَر بچتا ھے سارے ڈر بس اِسی ڈر سے ھیں کہ کھو جائے نہ یار یار کھو جائے تو پھر کونسا ڈر بچتا ھے […]
نفرت کی تیزاب
نفرت کی تیزاب مغرب کے ایک ماہر نفسیات کا قول ہے کہ نفرت کی مثال ایک قسم کی تیزاب کی سی ہے- ایک عام برتن میں اس کو رکھا جائے تو وہ اپنے برتن کو اس سے زیادہ نقصان پہنچانے گا جتنا اس کو جس پر وہ تیزاب ڈالا جانے والا ہے- اگر آپ کو […]
زندگی کا سبق
حیات بخیر 💛 اپنے توازن پر قابو بڑا اہم ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تنی ہوئی تار زندگی ہے، بلندی آزمائش ہے ،دائیں دین ہے ،بائیں دنیا ،سامنے آخرت اورسکھانے والا استاد مرشد، رہبر یا بابا، اسے تم کوئی بھی نام دے سکتے ہو۔بس!اتنا یاد رکھو کہ تم نے اپنی منزل پر ایمان اور جان کی سلامتی کے ساتھ […]
دل گیا رونق حیات گئی۔۔۔
دل گیا رونقِ حیات گئیغم گیا ساری کائنات گئی دل دھڑکتے ہی پھر گئی وہ نظرلب تک آئی نہ تھی کہ بات گئی دن کا کیا ذکر تیرہ بختوں میں؟ایک رات آئی ایک رات گئی تیری باتوں سے آج تو واعظوہ جو تھی خواہشِ نجات گئی اُن کے بہلائے بھی نہ بہلا دلرائیگاں سعیِ التفات […]
–۔کج سانوں مرن دا شوق وی سی
کُج شوق سِی یار فقیری داکُج عشق نے دَر دَر رول دِتا کُج سجناں کَسر نہ چُھوڑی سِیکُج زہر رَقیباں گھول دِتا کُج ہجر فِراق دَا رنگ چڑھیاکُج دردِ ماہی انمول دِتا کُج سڑ گئی قسمت میریکُج پیار وِچ یاراں رُول دِتا کُج اونج وِی راہواں اوکھیاں سَنکُج گل وِچ غم داَ طوق وِی سِی […]
تخلیق کائنات
ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ 5 ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ 600 ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ، 9 ﺳﯿﺎﺭﮮ ، 27 ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ میٹرﺍﺋﭧ ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺍﺳﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺗﮭﮏ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯿﭽﮭﮯ […]
“میں جو مہکا تو۔۔۔۔
میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نےسبز موسم میں مجھے زرد ہوا دی اس نے پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کواور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے میری ناکام محبت مجھے واپس کر دییوں مرے ہاتھ، میری لاش تھما دی اس نے جانتا تھا کے مجھے موت […]
“ڈبل مسئلہ “
معروف سندھی ادیب امر جلیل نے اسلام آباد میں ایک بنگالی باورچی رکھا۔ وہ مہمانوں کے سامنے کہتا ” ذلیل صاحب چائے لاؤں؟”ذلیل صاحب کچھ اور تو نہیں چاہیے؟ جلیل صاحب نے بارہا سمجھایا کہ میں جلیل ہوں، ذلیل نہیں لیکن باورچی وہی بلاتا “جلیل صاحب چائے لاؤں؟”
پہلے تو اپنے دل کی رضا۔۔۔۔
(قتیل شفائی) پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیےپھر جو نگاہِ یار کہے مان جائیے شاید حضور سے کوئی نسبت ہمیں بھی ہوآنکھوں میں جھانک کر ہمیں پہچان جائیے اک دھوپ سی جمی ہے نگاہوں کے آس پاسیہ آپ ہیں تو آپ پہ قربان جائیے کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیںمیرا […]
۔۔۔گڑیا۔۔۔
ہاۓ اتنا کرب ہے نظم میں (پروین شاکر)تم مجھ کو گڑیا کہتے ہوٹھیک ہی کہتے ہو!کھیلنے والے سب ہاتھوں کو میں گڑیا ہی لگتی ہوںجو پہنا دو مجھ پہ سجے گامیرا کوئی رنگ نہیںجس بچے کے ہاتھ تھما دومیری کسی سے جنگ نہیںسوچتی جاگتی آنکھیں میریجب چاہے بینائی لے لوکوک بھرو اور باتیں سن لویا […]