حضرت شاہ رکن عالم رح کی وفات

حضرت شاہ رکن عالم رح کی وفات :-3 جنوری 1335ءکو حضرت شاہ رکن عالم رح کا انتقال ہوا تو دادا حضرت بہاﺅالدین ذکریاؒ کے قدموں میں دفن کر دیا گیا‘ آپ کی تدفین کے چند دن بعد حضرت بہاﺅالدین ذکریاؒ شیخ صدر الدین محمد کے خواب میں آئے اور فرمایا ” آپ نے قطب الاقطاب […]

,,سنگسار، ،،

مولانا مودودی کو جب دوسری دفعہ گردے میں پتھری کا مسُلہ ہوا تو جوش عیادت کو گئے ۔ مولانا کہنے لگے پہلے ایک پتھری تھی اب یہ دوسری ہے ۔ جوش بولے “مولانا خدا آپکو اندر سے سنگسار کر رہا ہے”

!!حرام۔۔۔۔

ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﺍﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺘﻨﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﻤﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺭﻗﻢ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﻗﯽ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﺧﯿﺮﺍﺕ […]

تاریخ بیان کرتی ایک خوبصورت تحریر۔۔افسوس۔۔صد افسوس

🌹‏جب امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو جتلایا کہ امریکی تحفظ کے بغیر تمہاری حکومت دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی۔ ان ہی دنوں سعودیہ میں ایک اونٹ کو 16 ملین ریال کا سونے کاہار پہنایا گیا تھا ۔🌹 مسلم حکمرانوں کے لیے وہ کتنا عبرتناک منظر تھا جب معتصم بااللہ آہنی زنجیروں اور […]

مینار پاکستان سے متعلق معلومات

مینارِ پاکستانمینار پاکستان لاہور، پاکستان کی ایک قومی یادگار ہے جسے لاہور میں عین اسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں 23 مارچ 1940ء میں قائد اعظم محمد علی جناح کی صدارت میں منعقدہ آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں تاریخی قرارداد پاکستان منظور ہوئی۔ اس کو یادگار پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ اس […]

رفتار جبرئیل علیہ السلام

” رفتارِ جبرئیل علیہ السّلام ”حضور صلی اللّہ علیہ وسلم نے حضرت جبرئیل علیہ السّلام سے پوچھا:” اے جبرئیل ( علیہ السّلام )! کیا آپ کو کبھی آسمان سے نازل ہوتے وقت مشقت کا سامنا بھی کرنا پڑا؟ ”حضرت جبرئیل علیہ السّلام نے عرض کی،ہاں! چار موقعوں پر یوں ہُوا:1- جب حضرت اِبراہیم علیہ السّلام […]

ہر زخم کی لو۔۔۔

ہر زخم کی لَو حاصلِ حُسنِ رگِ جاں ہےکچھ دِن سے یہی رسم و رَہِ دل زَدگاں ہے کل تک یہاں زخموں کی نمائش پہ تھی قدغناَب محوِ تماشہ ہی صفِ چارہ گراں ہے گھر کِس نے جلایا ہے‘ کسے کون بتائے؟منصف ہے یہاں آگ‘ گواہوں میں دُھواں ہے اِک پَل کو ٹھہر جائے تو […]

رنج فراق یار میں۔۔۔

رَنجِ فراقِ یار میں رُسوا نہِیں ہُوااِتنا مَیں چُپ ہُوا کہ تماشا نہِیں ہُوا اَیسا سفر ہے ، جس میں کوئی ہمسفر نہِیںرَستہ ہے اِس طرح کا ، جو دیکھا نہِیں ہُوا مُشکل ہُوا ہے رہنا ہمیں اِس دیار میںبرسوں یہاں رہے ہیں یہ اَپنا نہِیں ہُوا وُہ کام شاہِ شہر سے ، یا شہر […]

۔۔۔میں جو مہکا تو میری۔۔۔۔

‎میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے‎سبز موسم میں مجھے زرد ہوا دی اس نے ‎پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو‎اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے ‎میری ناکام محبت مجھے واپس کر دی‎یوں مرے ہاتھ، میری لاش تھما دی اس نے ‎جانتا تھا کے مجھے موت […]

انتخاب از تاریخ اسلام کے واقعات

دنیوی عورتوں کو حوروںپر فضیلت۔۔===============۔حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے حضور ﷺ سے دریافت کیا کہ دنیا کی عورتیں افضل ہیں یا حورعین۔ تو آپ ﷺ نے فرمایاکہ:حورعین سے دنیا کی عورتیں اس طرح افضل ہیں جس طرح ظاہر کا ریشم استر سے افضل ہوتا ہے،فرماتی ہیں کہ میں نے […]

Back To Top