پنجابی بمقابلہ انگریزی

ہم پنجابی یہ نہیں کہتے کہ
‏”Oh my God”

‏ہم کہتے ہیں “ہائے او ربّا” اور یہ زیادہ جذباتی لگتا ہے۔ 😊

‏پنجابی یہ نہیں کہتے کہ “are you happy now?”

‏وہ کہتے ہیں “پے گئی ٹھنڈ ہُن؟” اور یہ خوبصورت ہے۔ 😗

‏پنجابی یہ نہیں کہتے “buzz off”

‏وہ کہتے ہیں “دور فٹے منہ” اور یہ زبردست ہے۔ 😏

‏پنجابی یہ نہیں کہتے “get off of my back”

‏وہ کہتے ہیں “مگروں لِہ” اور یہ مزاحیہ ہے۔ 😝

‏پنجابی یہ نہیں کہتے “What’s up?”

‏وہ کہتے ہیں “ہور کوئی نوی تازی؟” اور یہ زیادہ cool ہے۔ 😇

‏پنجابی یہ نہیں کہتے “behave yourself”

‏وہ کہتے ہیں “بندہ بن” اور یہ واقعی مزیدار ہے۔ 😂

‏پنجابی یہ نہیں کہتے “that’s more than enough”

‏وہ کہتے ہیں “ہور کی چاہیدا” اور یہ زبردست طنزیہ ہے۔ 🥺

‏پنجابی یہ نہیں کہتے “All the best”

‏وہ کہتے ہیں “چک دے پھٹّے” اور یہ ایک الگ ہی جوش دلا دیتا ہے! 💪

‏پنجابی یہ نہیں کہتے “get out”

‏وہ سیدھا کہتے ہیں

‏”دفع ہو” اور یہ زیادہ سیدھا سادھا ہے۔ 😳

‏پنجابی یہ نہیں کہتے “let it be”

‏وہ کہتے ہیں “مٹی پاؤ جی” اور یہ کمال ہے۔ 👌

‏پنجابی یہ نہیں کہتے “Mind your own business”

‏وہ کہتے ہیں “تینوں کی” اور یہ پیارا ہے۔ 🤗

‏پنجابی یہ نہیں کہتے “Welcome”

‏وہ کہتے ہیں “جی آیاں نوں” اور یہ دل خوش کر دیتا ہے۔ 😇

‏پنجابی یہ نہیں کہتے “Social Distancing”

‏وہ کہتے ہیں “پرّاں مَر” اور یہ سب کو فوراً سمجھ آ جاتا ہے! 😄

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top