آفر۔۔۔۔۔
شیخ صاحب کاروبار کے سلسلے میں باہر گئے ہوئے تھے، انہوں اپنی بیگم کو خوش کرنے کے لئے 25 گلاب کے پھول آرڈر کئے۔ پھولوں کے ساتھ شیخ صاحب نے ایک کارڈ لکھا، ڈیئر میں تمہارے لئے اتنے گلاب کے پھول بھیج رہا ہوں جتنے سال کی تم دکھتی ہو۔ ادھر پھول والے کے ہاں […]
کبھی تمنا کے راستوں پر نکل پڑو تو۔۔۔۔۔
کبھی تمنا کے راستوں پر نکل پڑو تو خیال رکھنا ہوائیں، بادل، فضائیں، موسم، خیال چہرے بدل بدل کر تمہیں ملیں گے تو لمحہ لمحہ بدلتے رنگوں کے شوق دھوکے میں آ نہ جانا کبھی جو چاروں طرف تمہارے کرن کرن اپنا خواب سا بدن نکھارے زمین پہ اترے تو دھندلکوں میں سما نہ جانا […]
سفر زندگی
زندگی چند سانسوں کی امانت ہے، مگر ہم اسے یوں جیتے ہیں جیسے ہمارے پاس صدیوں کا وقت ہو۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ وقت خاموشی سے ہماری انگلیوں کے درمیان سے ریت کی طرح پھسلتا رہتا ہے۔ ہم خوشیوں کو کل کے لیے ٹالتے رہتے ہیں، محبتوں کے اظہار میں دیر کر دیتے ہیں، […]
آخر مجھے بکھرنا تھا۔۔۔۔
وہ کون لوگ تھے ، ان کا پتہ تو کرنا تھا مرے لہو میں نہا کر جنہیں نکھرنا تھا یہ کیا کہ لوٹ بھی آئے سراب دیکھ کے لوگ وہ تشنگی تھی کہ پاتال تک اترنا تھا گلی کا شور ڈرائے گا دیر تک مجھ کو میں سوچتا ہوں دریچوں کو وا نہ کرنا تھا […]
گڑیا کا سفر
فرانز کافکا (1883-1924) نے شادی نہیں کی تھی۔ چالیس سال کی عمر میں وہ ایک دن برلن کے ایک پارک میں چہل قدمی کر رہے تھے جب انھیں ایک چھوٹی بچی ملی جو رو رہی تھی۔ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ اس کی سب سے پسندیدہ گڑیا کھو گئی ہے۔ کافکا نے بچی کے […]
بارہا تجھ سے کہا تھا۔۔۔۔۔
بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشہ نہ بنا اک یہی دکھ مرے مرنے کے لیے کافی ہے جیسا تو چاہتا تھا مجھ کو میں ویسا نہ بنا ایک بات اور پتے کی میں بتاؤں تجھ کو آخرت بنتی چلی جائے گی دنیا نہ بنا جان […]
اک ذرا سی ہوا کے چلتے ہی۔۔۔۔۔
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہی بجھ گیا دل چراغ جلتے ہی کھل گئے شہر غم کے دروازے اک ذرا سی ہوا کے چلتے ہی کون تھا تو کہ پھر نہ دیکھا تجھے مٹ گیا خواب آنکھ ملتے ہی خوف آتا ہے اپنے ہی گھر سے ماہ شب تاب کے نکلتے ہی تو بھی جیسے […]
خواہشیں۔۔۔
جانے کیا ڈھونڈتی رہتی ہیں یہ آنکھیں مجھ میں راکھ کے ڈھیر میں، شعلہ ہے نہ چنگاری ہے اب نہ وہ پیار، نہ اس پیار کی یادیں باقی آگ یوں دل میں لگی کچھ نہ رہا، کچھ نہ بچا جس کی تصویر نگاہوںمیں لیئے بیٹھی ہو میں وہ دلدار نہیں، اس کی ہوں خاموش چتا […]
What happened to Kyle Vaughan?
Kyle ‘Jabbers’ Vaughan was born 3rd of august 1988, to his parents Mary and Alan. He worked for Unilever in production technology at the time of his disappearance and was said to be “Family orientated, Larger than life, fun loving young man” and was nicknamed “Jabbers” by friends. He was a former Cwmcarn High School […]
مت کرنا۔۔۔۔
کسی بھی وہم کو خود پر سوار مت کرنا خیال یار کو گرد و غبار مت کرنا خلاف واقعہ کچھ بھی ہو سن سنا لینا یہی طریقہ مگر اختیار مت کرنا تمہاری آنکھ میں نفرت ہو دوسروں کے لئے تم اپنی ذات سے اتنا بھی پیار مت کرنا نشہ چڑھا ہے تو پھر یہ اتر […]