۔۔۔۔تو کیا ہو گا!!
یہ نارسائی،یہ بےگانگی، یہ دوری، یہ چُپبہت طویل اگر ہو گئی، تو کیا ہو گا! تمہارے دھیان کے سائے میں جاگنے والیجو تھک کے آخرِ شب سو گئی، تو کیا ہو گا! سیماب ظفر
تم سے بہتر بھی نظم کیا ہو گی۔۔۔۔۔۔
مکمّل نظم” نظم الجھی ھوئی ھے سینے میںشعر اٹکے ھوئے ھیں ھونٹوں پر لفظ کاغذ پہ بیٹھتے ھی نہیںاڑتے پھرے ھیں تتلیوں کی طرح کب سے بیٹھا ھوا ھوں میں جانمسادہ کاغذ پہ لکھ کے نام ترا بس ترا نام ھی مکمّل ھےتم سے بہتر بھی نظم کیا ھو گی ؟ گلزار
اگر۔۔۔۔۔۔
اگر محبت نہیں کروں گا ! تو بے روزگار ہو جاؤں گا کیونکہ محبت پیشہ ہے !!اگر محبت نہیں کروں گا !! تو گنہگار ہو جاؤں گا کیونکہ محبت عبادت ہے !!اگر محبت نہیں کروں گا !! تو بیمار ہو جاؤں گا کیونکہ محبت شفا ہے !!اگر محبت نہیں کروں گا !! تو بھوک سے […]
آغاز سفر ہے ابھی تو۔۔۔
اغاز سفر ہے ابھی تو گیا کچھ بھی نہیںبچھڑنا ہے بچھڑ جاؤ ہوا کچھ بھی نہیں بعد میں نہ پھر مجھ سے تم شکایت کرنامجھ میں تیرے جیسا ہاں کچھ بھی نہیں سوچو تیری امیدوں پہ کہیں پورا نہ اترؤںمیرے پاس دعاؤں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے ساتھ سفر کا ارادہ تو کیے بیٹھے […]
عشق اک طفل۔۔۔۔۔
عِشق اِک طِفل دِل کے گاؤں کازَمزمہ جنگلی ہواؤں کا میری تکلیف میری راحت ہےزخم خوردہ ہُوں آشناؤں کا زندگی کو جوان رکھتا ہےآبلہ زندگی کے پاؤں کا کِس پَری وَش نے بال کھولے ہیںدُور تک سِلسلہ ہے چھاؤں کا خُلد و دوزخ کے استعاروں میںتذکرہ ہے تیری اَداؤں کا یہ وفا کا کُھلا ثبُوت […]
, بے بسی، ،
ھاتھ اُلجھے ھُوئے ریشم میں ، پھنسا بیٹھے ھیںاب بتا ، کون سے دھاگے کو جُدا ، کس سے کریں؟؟زُلف سے ، چشم و لب و رُخ سے ، کہ تیرے غم سےبات یہ ھے کہ ، دِل و جاں کو رِھا کس سے کریں؟؟ایوب خاور🥀
اک دل تھا میرے پاس وہی دان کر دیا۔۔۔۔۔
یُوں غم نے جِسم و جان کو بے جان کر دیالیکن مجھے تو صاحبِ عرفان کر دیا مُجھ پر اَنا کے جُرم کی تعزِیر کیا لگیدنیا نے میری مَوت کا سامان کر دیا میں کیا ہوں؟یہ ہی سوچ رہا تھا کہ وقت نےمُجھ کو غمِ حیات کا عُنوان کر دیا ہستی ہے کیا، مجال ہے […]
انداز ہو بہو تیری آواز پا کا تھا۔۔۔۔
احمد ندیم قاسمی✍️ انداز ہو بہو تری آواز پا کا تھادیکھا نکل کے گھر سے تو جھونکا ہوا کا تھا اس حسن اتفاق پہ لٹ کر بھی شاد ہوںتیری رضا جو تھی وہ تقاضا وفا کا تھا دل راکھ ہو چکا تو چمک اور بڑھ گئییہ تیری یاد تھی کہ عمل کیمیا کا تھا اس […]
تجھ سے ہاریں کہ تجھے۔۔۔
تُجھ سے ھاریں کہ، تُجھے مات کریںتُجھ سے خوشبو کے مراسم ھیں، تُجھے کیسے کہیںمیری سوچوں کا اُفق، تیری محبت کا فسوںمیرے جذبوں کا دل، تیری عنایت کی نظرکیسے خوابوں کے جزیروں کو ہم تاراج کریںتُجھ کو بھولیں کہ، تُجھے یاد کریںاب کوئی اور نہیں میری تمنا کا دلاب تو باقی ھی نہیں کچھ، جسے […]
سکوں چاہتا ہوں۔۔۔۔
تُمہاری خوشی پر تُمہیں چھوڑ کر ابتُمہاری خوشی میں سکوں چاہتا ہوں ✍️ عِشرت انور …. کوئی آج وجہ جنوں چاہتا ہوںتمہیں بھول کر میں سکوں چاہتا ہوں زمانہ کی حالت سے واقف ہوں پھر بھینہ جانے کہ میں تم کو کیوں چاہتا ہوں تمہاری خوشی پر تمہیں چھوڑ کر ابتمہاری خوشی میں سکوں چاہتا […]