کبھی تو بدلے۔۔۔۔

کبھی تو بدلے یہ ماتمی رُت اُداسیوں کی مری نگاہوں میں ایک سا شہرِ خواب کیوں ہے کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کر میں سوچتا ہوں کہ تو میرا انتخاب کیوں ہے ترس گئے میرے آئینے اس کے خال و خد کو وہ آدمی ہے تو اس قدر لاجواب کیوں ہے اُسے […]

وجود زن

تم بیمار پڑ جاؤ تو تیمارداری عورت کا فرض، تم بانجھ ہو جاؤ تو صبر عورت کا فرض، تم دوسری، تیسری، چوتھی شادی کر لو تو وفاداری عورت کا فرض۔ تم پردیس جا کر نئی زندگیاں بسا لو، کسی اور کو اپنا لو، مگر انتظار عورت کا فرض۔ تم بے راہ روی اختیار کرو، بدزبانی […]

ہر چہرہ سفر کا ساتھی نہیں ہوتا

ہر چہرہ سفر کا ساتھی نہیں ہوتا اور ہر گفتگو دل کا بوجھ ہلکا نہیں کرتی۔ خدا کچھ لوگوں کو ہماری زندگی میں صرف اس لیے بھیجتا ہے تاکہ ہمیں یقین آ سکے کہ ہم اس بھیڑ میں اکیلے نہیں ہیں۔ وہ تمہاری خاموشی سن سکتے ہیں، تمہارے بن کہے لفظ پڑھ سکتے ہیں، کیونکہ […]

وفائے وعدہ بھی نہیں۔۔

وَفائے وَعدہ نہیں ٫ وَعدۂ دِگر بھی نہیں وہ مُجھ سے رُوٹھے تو تھے ٫ لیکن اِس قَدر بھی نہیں۔ بَرس رَھی ھے ٫ حَریمِ ھَوس میں ٫ دَولتِ حُسن گَدائے عِشق کے کاسے میں ٫ اِک نَظر بھی نہیں۔ نہ جانے کِس لیے ٫ اُمیدوار بیٹھا ھُوں اک ایسی راہ پہ ٫ جو تیری […]

دل سلگتا ہے میرا۔۔۔

اب کہاں اور کسی چیز کی جا رکھی ہے دل میں اک تیری تمنا جو بسا رکھی ہے سر بکف میں بھی ہوں شمشیر بکف ہے تو بھی تو نے کس دن پہ یہ تقریب اٹھا رکھی ہے دل سلگتا ہے ترے سرد رویے سے مرا دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے […]

یونہی۔۔۔۔۔

ھزار شُکر کہ ھم اھل حرف زندہ نے غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی کہ ھار مان لی لیکن مدد نہیں مانگی ھزار شکر کہ ھم اھل حرف زندہ نے مجاوران ادب سے سند نہیں مانگی بہت ھے لمحۂ موجود کا شرف بھی مجھے سو اپنے فن سے بقائے ابد نہیں مانگی قبول […]

حقیقت زندگی

#زندگی آپ کو کس کی بات اچھی لگی ؟؟ تمہاری زندگی میں کچھ لوگ ٹیکسی کی طرح ملیں گے ، پہلے وہ محبت سے بٹھائیں گے،پھر تم سے قیمت وصول کریں گے۔ — اسٹالون ہیڈ زندگی کے سخت ترین اسباق میں سے ایک یہ ہے کہ ہر کوئی آپ کے لیے بھلائی نہیں چاہتا۔ ― […]

بن مانگے مل گئے میری آنکھوں کو رتجگے۔۔۔

کیا عِشق تھا جو باعثِ رُسوائی بن گیا یارو تمام شہر تماشائی بن گیا بن مانگے مِل گئے مِری آنکھوں کو رتجگے میں جب سے ایک چاند کا شیدائی بن گیا دیکھا جو اُس کا دستِ حِنائی قرِیب سے احساس، گونجتی ہُوئی شہنائی بن گیا برہم ہُوا تھا میری کسی بات پر کوئی وہ حادثہ […]

یہ اداسیوں کے موسم۔۔۔۔

اِنہی خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤ وہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ یہ اداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیں کسی یاد کو پکارو، کسی درد کو جگاؤ وہ کہانیاں ادھوری، جو نہ ہو سکیں گی پوری انہیں میں بھی کیوں سناؤں انہیں تم بھی کیوں سناؤ […]

لوگوں سے کچھ۔۔۔۔

لوگوں سے کچھ بھید چُھپانے پڑتے ہیں درد کے کس کس دیس ٹھکانے پڑتے ہیں؟ سوئے رہنے میں بھی حکمت ھے پیارے ! جاگو تو پھر خواب سُلانے پڑتے ہیں البم کھول کے دیکھا تو احساس ہوا کیسے کیسے لوگ بھُلانے پڑتے ہیں دو اک دن کی بات جو ہوتی،مل جاتے ھم دونوں کے بیچ […]

Back To Top