یاد آیا بھی تو کیا یاد آیا
جو بھی دکھ یاد نہ تھا یاد آیا آج کیا جانیے کیا یاد ایا پھر کوئی ہاتھ ہے دل پر جسیے پھر ترا عہدِ وفا یاد آیا جس طرح دھند میں لپٹے ہوئے پھول آیک اِک نقش ترا یاد آیا ایسی مجبوری کے عالم میں کوئی یاد آیا بھی تو کیا یاد آیا اے رفیقو […]
ایسا نہیں کہ ۔۔۔۔۔۔
ایسا نہیں کہ ان سے محبت نہیں رہی جذبات میں وہ پہلی سی شدت نہیں رہی ضعف قویٰ نے آمد پیری کی دی نوید وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی سر میں وہ انتظار کا سودا نہیں رہا دل پر وہ دھڑکنوں کی حکومت نہیں رہی کمزوریٔ نگاہ نے سنجیدہ کر دیا جلووں […]
رقص کرتی ہواؤں کو۔۔۔۔
رقص کرتی ہوئی ہوائوں کو ہم نے ماتم میں ڈھلتے دیکھا ہے اُس نے چھوڑا ہے ہاتھ میرا یہاں پھر وہاں ہاتھ ملتے دیکھا ہے تھم گئے تھے یہ قدم جس کیلئے سامنے سے یوں چلتے دیکھا ہے ہاتھ سے جو لگا کے بھول گئے اُس چمن کو بھی کھلتے دیکھا ہے جو ارادے میں […]
وہ شعر سارے بکھر گئے۔۔۔
کبھی رک گئے، کبھی چل دیئے- کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے- یونہی عمر ساری گزار دی- یونہی زندگی کے ستم سہے- – کبھی نیند میں- کبھی ہوش میں- تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر- نہ نظر ملی- نہ زباں ہلی- یونہی سر جھکا کر گزر گئے- – کبھی ذلف پر- کبھی چشم پر- کبھی تیرے […]
زندگی زہر بھی ہے، شہد بھی ہے۔۔۔
.ہار سے بھی امید لیتے ہیں جیتنے کی نوید لیتے ہیں زندگی زہر بھی ہے شہد بھی ہے ہم پہ ہے کیا کشید لیتے ہیں کتنے احساس لفظ ہیں رکھتے ہم ہی مطلب شدید لیتے ہیں خود کو مہنگا کیا بہت لیکن لوگ پھر بھی خرید لیتے ہیں غم گساری نہ تو سمجھ لینا سب […]
سبز مدھم روشنی میں۔۔۔
سبز مَدھم روشنی میں سُرخ آنچل کی دَھنک سَرد کمرے میں مَچلتی گرم سانسوں کی مَہک بازوؤں کے سخت حلقے میں کوئی نازک سا بدن سِلوٹیں ملبُوس پر اور آنچل بھی کچھ ڈھلکا ہوا گرمئ رُخسار سے دَہکی ہوئی ٹھنڈی ہوا نرم زُلفوں سے مُلائم انگلیوں کی چھیڑ چھاڑ سُرخ ہونٹوں پر شرارت کے کسی […]
یوم النحر
یوم النحر (یومِ عید الاضحیٰ) اور حج اسلام میں یوم النحر (10 ذوالحجہ) حج کا سب سے اہم دن مانا جاتا ہے۔ اسی دن کو عید الاضحیٰ بھی کہا جاتا ہے، اور یہ دن حاجیوں اور غیر حاجیوں دونوں کے لیے بہت بڑی عبادت کا دن ہوتا ہے۔ حج کے دوران یوم النحر (10 ذوالحجہ) […]
قربانی
حضرت_ابراہیم_علیہ_السّلام کی پہلی شادی اپنی چچازاد، حضرت سارہؑ سے ہوئی، لیکن وہ ایک عرصے تک اولاد کی نعمت سے محروم رہے۔ ایک دن حضرت سارہؑ نے اُن سے فرمایا’’ آپؑ، ہاجرہؑ سے نکاح کر لیں، شاید اللہ تعالیٰ اُن کے بطن سے اولاد عطا فرما دے۔‘‘ دراصل، یہ سب کچھ مِن جانب اللہ ہی تھا۔ […]
کمال۔۔۔۔
کسی نے بوب مارلے سے ایک بار پوچھا کہ کیا کوئی کامل عورت موجود ہے؟ انہوں نے جواب دیا: “کون کمال کی پرواہ کرتا ہے؟ چاند بھی مکمل نہیں، وہ گڑھوں سے بھرا ہوا ہے۔ سمندر انتہائی خوبصورت ہے، لیکن وہ نمکین اور گہرائیوں میں تاریک ہے۔ آسمان ہمیشہ لامحدود لگتا ہے، لیکن اکثر وہ […]
تم سے ملتے ہیں تو دنیا سے بھی مل لیتے ہیں
تم سے ملتے ہیں تو دنیا سے بھی مل لیتے ہیں تم جو آتے ہو تو ترتیب الٹ جاتی ہے دھند جیسے کہیں چھٹ جاتی ہے نرم پوروں سے کوئی ہولے سے دل کی دیوار گرا دیتا ہے…. ایک کھڑکی کہیں کھل جاتی ہے آنکھ اک جلوہ صد رنگ سے بھر جاتی ہے کوئی آواز […]