اداس ہے زندگی
کیا زمانہ تھا ، کہ ہم روز مِلا کرتے تھےرات بَھر، چاند کے ہَمراہ پِھرا کرتے تھے جہاں تنہائیاں سَر پھوڑ کے سو جاتی ہیںاِن مکانوں میں ، عجب لوگ رہا کرتے تھے کر دیا آج زمانے نے اُنہیں بھی مجبُورکبھی یہ لوگ مِرے دُکھ کی دَوا کرتے تھے دیکھ کر جو ہمیں ، چُپ […]
مسافر۔۔۔۔۔
تم حقیقت ہو!اور میرا وجود فقطتمہارے گرد رقص کرتاایک بےچین کردارالمختصر__میں آفت کی زد میں مبتلا اِک تنہا مسافر۔۔۔۔۔!!
جان پہچان
قدرت اللّٰہ شہاب کہتے ہیں کہ ایک دوست کو فکر لاحق ہوئی کہ مدینہ منورہ میں ہماری دیکھ بھال کون کرے گااس نے مجھ سے پوچھامدینہ میں ہے کوئی جان پہچان والا ؟ اس سوال میں جانے کیا تھا کہ مضطرب دل کے سارے تار جھنجلا اٹھے اور پورے بدن میں ارتعاش بپا ہو گیا […]
انتخاب
غزل (قرۃ العین طاہرہ)ترجمہ :محمد خلیل الرحمٰن گر مجھے حاضری ملے، ’’چہرہ بہ چہرہ، رُو بہ رُو‘‘غم تیرا میں بیاں کروں، ’’نکتہ بہ نکتہ ، مُو بہ مُو‘‘ دِل میں تِری تڑپ لیے، مثلِ صبا میں یوں پھروں’’خانہ بہ خانہ، در بہ در، کوچہ بہ کوچہ، کُو بہ کُو‘‘ تیرے فِراق میں مِری آنکھوں سے […]
بیخود یہی تو دن ہیں عیش و نشاط کے۔۔۔۔
عاشق سمجھ رہے ہیں مجھے دل لگی سے آپواقف نہیں ابھی مرے دل کی لگی سے آپ دل بھی کبھی ملا کے ملے ہیں کسی سے آپملنے کو روز ملتے ہیں یوں تو سبھی سے آپ ہوگا جدا یہ ہاتھ نہ گردن سے وصل میںڈرتا ہوں اڑ نہ جائیں کہیں نازکی سے آپ زاہد خدا […]
ملکہ
ایک انگریز نے مسلمان عالم دین سے پوچھا کہ تمہارے اسلام میں اتنی شدت کیوں ہے کہ ایک عورت اجنبی مرد سے مصافحہ تک نہیں کرسکتی ہے؟عالم دین نے بہت تحمل سے خوبصورت جواب دیتے ہوئے پوچھا کہ کیا تمہارے ہاں ہر شخص ملکہ برطانیہ سے ہاتھ ملا سکتا ہے؟ مصافحہ کرسکتا ہے؟انگریز نے جواب […]
زندگی۔۔۔
رات جانتی ہے غلطی اور گناہ کا احساس ہی دراصل توبہ ھے اور توبہ کے کھیت میں ہی معافی اور بخشش کی کونپلیں پھوٹتی ہیں اور زندگی کا عارضی ہونا ہی مستقل دُکھ ھے وقت کا شمس تبریز جانتا ھے رات کی غذا گہرے سمندر نہیں ندامت کے چند آنسو ہیں وگرنہ اس کی بھوک […]
حیات سے موت تک۔۔۔
……………..آخری نظر وہ لمحہ جب انسان اپنے بیٹوں بیٹیوں بھائیوں اور بہنوں پر آخری نظر ڈالتا ہےاور اس دنیا کو حسرت بھری نگاہ سے دیکھتا ہے,اس کے چہرے پر موت کے آثار ظاہر ہوتے ہیں,اس کی دل کی گہرائی سے آہ آہ کی صدائیں اور لمبی لمبی سانسیں نکلنے لگتی ہے-وجاءت سكرة الموت بالحق ذلك […]
ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنہ
اقراء ۔۔۔۔ “پڑھیے”کا پہلا پیغام جب آسمان سے فرشتوں کا سردار جبرائیل نبیوں کے سردار محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر لے کر اترے تو ان دیکھی ان جانی ناگہانی سی کیفیت نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو گھیر لیا۔ آپ ڈر گئے ، خوفزدہ ہوئے ، غار حرا کو […]
اس قدر تھیں مسلسل۔۔۔
اِس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کیآج پہلی بار اُس سے مْیں نے بے وفائی کی ورنہ اب تلک یوں تھا خواہشوں کی بارش میںیا تو ٹوٹ کر رویا , یا غزل سرائی کی تج دیا تھا کل جن کو ہم نے تیری چاہت میںآج اُن سے مجبوراً تازہ آشنائی کی ہو چلا تھا جب […]