جب بھی چاہا۔۔۔

جب بھی چاھا ، کہ گنگناؤں اسےشاعری پیش پا فتادہ تھی لَعل سے لب ، چراغ سی آنکھیںناک سُتواں ، جبیں کشادہ تھی حدتِ جاں سے ، رنگ تانبا ساساغر افروز ، موجِ بادہ تھی زُلف کو ، ھمسری کا دعویٰ تھاپھر بھی ، خوش قامتی زیادہ تھی یہ غزل دین اُس غزال کی ھےجس […]

لگا کے کاندھے سے ہم کو۔۔۔

لگا کے کاندھے سے ہم کو رلانے والا نہیںجو کہہ گیا ہے کہ آئے گا آنے والا نہیں گزارا کرنا پڑے گا ہمارے دل میں تمہیںیہاں جو پہلے سے رہتا ہے جانے والا نہیں وہ کوئی اور تعلق بنانے بیٹھ گیامیں اٹھ گیا کہ نہیں، گر پرانے والا نہیں ہمارے ساتھ شبِ غم گزارنی ہو […]

از۔۔وصی شاہ

دیار غیر میں کیسے تجھے سدا دیتےتو مل بھی جاتا تو آخر تجھے گنوا دیتےوہ تیرا غم تھا کہ تاثیر میرے لہجے کیکہ جس کو حال سناتے وہ رلا دیتے وصی شاہ🥀

۔۔میں پل دو پل کا شاعر ہوں

میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل مری کہانی ہےپل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل مری جوانی ہے۔مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئےکچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے۔وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل […]

خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق۔۔۔

1 – ہر خاتون کو لگتا ہے کہ وہ دنیا کی مصروف ترین عورت ہے جبکہ باقی، ،ویہلی، ،ہیں2- عموما عورتوں کو لگتا ہے کہ وہ دیکھنے میں اب بھی ویسی ہی لگتی ہیں جیسے بیس تیس سال پہلے تھیں جبکہ کسی سہیلی یا رشتہ دار خاتون کو اتنے ہی عرصے بعد دیکھیں گی تو […]

دلچسپ و عجیب

انوکھی اور دلچسپ معلومات 1 ۔ ﻣﻐﻞ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﮐﺒﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﻭﺍﺣﺪ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻘﺒﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻗﺒﺮ ﮐﺎ ﮈﯾﺰﺍﺋﻦ ﺧﻮﺩ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔2 ۔ ﻣﺼﺮ ﻭﮦ ﻭﺍﺣﺪ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﻗﺮﺁﻥِ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔3 ۔ ﺑﻼ ﺷﺒﮧ ﺳُﮑﮫ ﭼﯿﻦ، ﻧﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻔﯿﺪ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺴﻮﺍﮎ ﻣﯿﮟ […]

از مستنصر حسین تارڑ

ہم اگر چہ شراب یعنی ام الخبائث کو صدق دل سے حرام گردانتے ہیں لیکن جتنی توصیف ہمارے ادب اور شاعری میں اس مشروب کی ہوئی ہے وہ محبوب کی بھی نہیں ہوئی۔۔ نہایت پاکیزہ منش صوفی یہی کہتے ہیں کہ : ” بنتی نہیں بادہ و ساغر کہے بغیر۔۔ “ اور امت مسلمہ کی […]

،،ہنستے مسکراتے، ،

موموس میری بھابھی بنا کر لاآئ تھی اور ریسپی youtube پر دیکھی تھی پر بہت مزے دار مزا آگیا قوم کے ساتھ ہونے والے کچھ عجیب و غریب معاملات♦️* سرديوں کا سب سے بڑا مسلہ “چھاٶں“ ميں بيٹھو تو “ٹھنڈ“ لگتی ہے ۔اور “دھوپ“ ميں بيٹھو تو “موبائل“ کی “سکرين“ ہی نظر نہيں آتی:-😀😄😃😁دوسروں کی […]

”اداسی، ،،

اداسیتم اسے کہنا!ہوا کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہےاور صدا ویران پھرتی ہےتیرا بچھڑا ….اجڑے ہوئے شہروں میں اکثر بھاگتا پھرتا ہے اکثر جاگتا پھرتا ہےسو پایا نہیں ہےاور اداسی تم اسے کہناتم ہی دکھ میں نہیں ہوہم بھی اپنی راکھہاتھوں میں لیے اور سسکیاں لیتی ہوئیتنہائیوں میں بین کرتے ہیںاداسی تم اسے کہناتم ہی […]

اسی ڈھلنے ہوئے دن کی منڈیروں پر۔۔۔

‏اسی ڈھلتے ہوئے دن کی منڈیروں پر‏چراغِ شام جلتا ہے‏تو دستِ مہرباں جیسے‏مِرے آنچل کے کونے سے وفا کا‏ایک لمحہ باندھ دیتا ہے‏مِرے صحنِ ہنر میں حرف و معنی کی‏تلاوت سانس لیتی ہے‏کوئی روشن ستارہ آسماں پہ مسکراتا ہے‏سمندر گیت گاتا ہے‏کوئ چپکے سے کہتا ہے ‏مجھے تم سے محبت ہے ‏نوشی گیلانی

Back To Top