ہٹلر کے دور میں ایک شاعر گرفتار ہوا تو اس کی بیٹی نے ماں سے پوچھا کہ۔۔۔بابا گرفتار کیوں ہوئے ہیں؟؟
ماں نے جواب دیا کہ اس نے ہٹلر کے خلاف نظم لکھی ہے،
بچی نے کہا کہ جواب میں ہٹلر بھی نظم لکھ دیتا۔۔۔
ماں کہنے لگی اگر وہ اتنا ہی پڑھا لکھا ہوتا تو خون خرابا کیوں کرتا…