دوسروں کی بغیر لحاظ تنقید کرتے رہنا ہمارے خود کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔۔۔ بے وجہ کی نفرت اور کالا پانی ہم اپنے اندر جمع کرتے جاتے ہیں ۔۔گزرتے گزرتے یونہی بلاوجہ کسی کو کوئی بھی سخت جملہ فقط اپنی کسی تسکین کی خاطر بول دینا یا محض سامنے والے کو تنگ کرنا سامنے والا اندر سے تنگ ہو نہ ہو ہم ضرور اندر سے کالے ہو جاتے ہیں۔۔۔