Category: شاعری

شاعری

تعاقب میں کوئی خواب لگا دیتا ہے۔۔۔۔۔

دل سے خواہشِ بے تاب لگا دیتا ہےپھر وہ پابندئ آداب لگا دیتا ہے لفظ بے صوت ہوں لیکن تیرا کاتب لہجہمیرے اطراف میں اعراب لگا دیتا ہے پہلے کہتا ہے کہ افلاک سے آگے دیکھوںپھر کہیں بیچ میں مہتاب لگا دیتا ہے ہر وہ الزام جو دشمن نہ لگائے مجھ پروہ میرا حلقۂ احباب […]

سفر مجھ کو صدائیں دے رہا ہے۔۔۔

مجھے اذنِ سفر دے مہرباں عورت!میں عمروں کا تھکا ہارا مسافر ہوِں،تِری چھتنار چھاؤں میںچلا آیا ہوں پل بھر کے لیےاگلا سفر مجھ کو صدائیں دے رہا ہےراستے پھر سے مجھے آواز دیتے ہیں! مجھے اپنے دکھوں کی بے کرانی سےنجاتِ کرب کا اک پَل،فقط اک پَل عنایت کرمیں اپنی عمر کی ساری اداسیڈھیر کر […]

انتساب۔۔

“اِنتساب”۔ اُن حَسیناؤں کے نامجن کی آنکھوں کے گُلچِلمنوں اور دَریچوں کی بیلوں پہبیکار کِھل کِھل کے مُرجھا گئے ھیں۔ ان بیاھتاؤں کے نامجن کے بدن بے محبت ریا کار سیجوں پہسَج سَج کے اُکتا گئے ھیں۔ اُن دُکھی ماؤں کے نامرات میں جن کے بچے بِلکتے ھیںاور نیند کی مار کھائے ھُوئےبازوؤ ں میں […]

تجھ سے لازم تھی محبت۔۔

تجھ سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی!!ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی!!اب جو اداس طبعیت ہے رونا کیسا..؟؟پہلے بھی میری کوئی شام سہانی کب تھی!!ہو گئی عمر رسیدہ تو خیال آیا ،ہم پے آئی وہ چند روز جوانی کب تھی!!ہم نے جینے کی تمنا ہی چھوڑ دی ورنہ،زندگی ہم سے میرے […]

بہار کے دن ہیں۔۔۔

حسین نغمہ سراؤ! بہار کے دِن ہیںلبوں کی جوت جلاؤ! بہار کے دِن ہیں تکَلُّفات کا موسم گُزر گیا صاحب!نقَاب رُخ سے اُٹھاؤ بہار کے دِن ہیں گلوں کی سیج تو ، توہین ہے حسِینوں کیدِلوں کی سیج بچھاؤ بہار کے دِن ہیں بہار بیت گئی تو تُمہاری کیا عِزتسِتم ظرِیف گھٹاؤ! بہار کے دِن […]

بے وفائی کی مشکلیں

”بیوفائی کی مشکلیں“ جو تم نے ٹھان ہی لی ہےہمارے دل سے نکلو گے تو اتنا جان لو پيارےسمندر سامنے ہوگااگر ساحل سے نکلو گے ستارے جن کی آنکھوں نےہميں اک ساتھ ديکھا تھاگواہی دينے آئيں گے پرانےکاغذوں کي بالکونی سےبہت لفظ جھانکيں گےتمہيں واپس بلائيں گے کئی وعدےفسادی قرض خواہوں کی طرحرستے ميں روکيں […]

تم بھی میرے وعدوں کو سرعام نہ کرنا۔۔۔۔

ظاہِر کِسی صورت بھی کہیں نام نہ کرناہیں لوگ بہت خاص ، ہمیں عام نہ کرنا جانے کی اِجازت تو دے دیتے ہیں لیکِنرستے میں کہیں آتے ہوئے شام نہ کرنا کچھ روز سے یہ حال ہے فُرقت میں تُمہاریبیکار پڑے رہنا ، کوئی کام نہ کرنا ہم بھی نہ دیکھیں گے ، سرِ راہِ […]

۔۔۔۔۔مجھے کھا گئے

یہ جو ننگ تھے یہ جو نام تھے مجھے کھا گئےیہ خیال پختہ جو خام تھے مجھے کھا گئےکبھی اپنی آنکھ سے زندگی پہ نظر نہ کیوہی زاویے کہ جو عام تھے مجھے کھا گئےمیں عمیق تھا کہ پلا ہوا تھا سکوت میںیہ جو لوگ محو کلام تھے مجھے کھا گئےوہ جو مجھ میں ایک […]

پھر یوں ہوا۔۔۔۔

پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑاثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہےوہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیاخیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ […]

دل وہ مجرم ہے کہ۔۔۔

رنج و غم مانگے ہے، اندوہ و بلا مانگے ہےدل وہ مجرم ہے کہ خود اپنی سزا مانگے ہے تو بھی اک دولتِ نایاب ہے، پر کیا کہیےزندگی اور بھی کچھ تیرے سوا مانگے ہے کھوئی کھوئی یہ نگاہیں، یہ خمیدہ پلکیںہاتھ اٹھائے کوئی جس طرح دعا مانگے ہے بانسری کا کوئی نغمہ نہ سہی، […]

Back To Top