غم دنیا جو نہ ہو گا، غم جاناں ہو گا

غمِ دنیا جو نہ ہو گا غمِ جاناں ہو گا گھر اجڑنے کا مرے کوئی تو ساماں ہو گا پاسِ غم، پاسِ وفا، پاسِ جنوں، پاسِ حبیب اور تم عشق کو کہتے تھے کہ آساں ہو گا اک ذرا شورشِ اندوہ وفا سے چھوٹوں فیصلہ پھر ترا اے گردشِ دوراں! ہو گا اے جنوں لے […]

کیا ہو گا۔۔۔۔۔

بکھرتا جسم میری جاں کتاب کیا ھو گا؟ تمہارے نام سے اب انتساب کیا ھو گا؟ تم اپنی نیند بھرے شہر میں تلاش کرو جو آنکھ راکھ ھوئی اس میں خواب کیا ھو گا؟ وہ میری تہمتیں اپنے بدن پہ کیوں اوڑھے میرے گناہ کا اس کو ثواب کیا ھو گا؟ ہوا میں اس کی […]

ضروری نہیں۔۔۔۔ ہاں مگر

ایک فارسی حکایت:۔ ابوسعید ابوالخیر سے کسی نے کہا؛ ’’کیا کمال کا انسان ھو گا وہ جو ہوا میں اُڑ سکے۔‘‘ ابوسعید نے جواب دیا؛ ’’یہ کونسی بڑی بات ھے، یہ کام تو مکّھی بھی کر سکتی ھے۔‘‘ ’’اور اگر کوئی شخص پانی پر چل سکے اُس کے بارے میں آپ کا کیا فرمانا ھے؟ […]

اونج تے نار اے ناراں ورگی۔۔۔۔

اوہدی چڑھت چناراں ورگی اونج تے نار اے ناراں ورگی جد وی کولوں لنگھ جاندی اے خوشبو سُٹّے ہاراں ورگی سردی وچ اے اَگ دا چاننڑ گرمی وچ پھواراں ورگی اوہ جے بولے بعد دی گل اے اوہدی چپ سِتاراں ورگی لکھ تے خَورے بوہتا ہووے لگدی نیئں ہزاراں ورگی لوکّاں لئی اوہ ساڑ تے […]

ساغر صدیقی

‏ساغر صدیقی لائل پور کاٹن مل میں ملک گیر طرحی مشاعرہ ہوتا تھا۔ 1958 میں جگر مراد آبادی کی صدارت میں مشاعرہ ہوا۔ مصرع طرح تھاٜ ٴسجدہ_گاہ عاشقاں پر نقش پا ہوتا نہیں ٴ مختلف شعرا کے بعد ساغر صدیقی نے اپنی یہ غزل سنائی، ایک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیں ورنہ […]

اتنے خاموش۔۔۔۔

‏ اِتنے خاموش بھی رہا نہ کرو غم جُدائی میں یُوں کِیا نہ کرو خُواب ہوتے ہیں دیکھنے کیلئے اُن میں جا کر مگر رھا نہ کرو کُچھ نہ ہو گا گِلہ بھی کرنے سے ظالموں سے گِلہ کِیا نہ کرو اُن سے نِکلیں حِکائتیں شاید حُرف لِکھ کر مِٹا دِیا نہ کرو اَپنے رُتبے […]

دکھ ہے۔۔۔۔

مسلسل رائیگانی کا دکھ ہے ہائے مجھے گزری جوانی کا دکھ ہے وہ فقط لیتے تھے محبت کا نام مجھے اپنی خندہ پیشانی کا دکھ ہے وہ میرے دل۔میں گھر کر گیا مگر مجھے اپنی لامکانی کا دکھ ہے وہ جو چیخ رہی میرے اندر ہی اندر مجھے اپنی اس بے زبانی کا دکھ ہے […]

اے رات ہوشیار!!کہ ہارا نہیں ہوں میں

اوجھل سہی نِگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں اے رات ہوشیار کہ ہارا نہیں ہوں میں دَرپیش صبح و شام یہی کَشمکش ہے اب اُس کا بَنوں میں کیسے کہ اپنا نہیں ہوں میں مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں مگر جِتنا بُرا سمجھتے ہو اُتنا نہیں ہوں میں اِس طرح پھیر پھیر کہ […]

کٹھن رہگزر

‏جب ہم 60 برس کی عمر کو پہنچتے ہیں، تو ہم زندگی کے آخری مرحلے میں داخل ہو جاتے ہیں۔ مکمل اندھیرا چھانے سے پہلے، کچھ “مناظر” ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہمیں یاد رکھنا چاہیے۔ اگر ہم انہیں یاد رکھیں، تو ذہنی طور پر تیار ہوں گے اور گھبرائیں گے نہیں۔ پہلا منظر: آپ کے […]

Best Snacking For Diabetics: A complete guide:-

Diabetic-Friendly Snacks for Better Blood Sugar Control Managing diabetes does not mean giving up delicious food. In fact, the right snacks can help stabilize blood sugar levels, reduce cravings, improve energy, and prevent overeating at mealtimes. Choosing nutritious, balanced snacks is an important part of maintaining healthy glucose control and overall well-being. Why Smart Snacking […]

Back To Top